zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile
zulkum🇵🇰 🇵🇸

@zulkum

نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا
ہوتا

Karachi'ites

ID: 89502191

calendar_today12-11-2009 18:07:08

10,10K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہر قاتل کے گناہ کا ایک حصہ قابیل کے کھاتہ میں بھی جاتا ہے کیونکہ اس نے پہلا قتل ہابیل کا کیا تھا ، ویسے ہی گستاخی اور توہین کے نام پر ہر قتل کا گناہ ترکھان کے منڈے کا ماموں کے کھاتے میں جائے گا

جیسے ہر قاتل کے گناہ کا ایک حصہ قابیل کے کھاتہ میں بھی جاتا ہے کیونکہ اس نے پہلا قتل ہابیل کا کیا تھا ، ویسے ہی گستاخی اور توہین کے نام پر ہر قتل کا گناہ ترکھان کے منڈے کا ماموں کے کھاتے میں جائے گا
zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چینی انجنیئر کو گوادر دشتی ہوٹل میں چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی ،جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا پھر پھوٹ کر رونے لگا احسان دشتی نے پوچھا کیوں رو رہے ہو بھائی؟ چینی بولا یہ ہماری زبان میں لکھا یے پاکستان میں بجلی اور پیٹرول کبھی سستا نہیں یوگا

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چینی انجنیئر کو  گوادر دشتی ہوٹل میں چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی ،جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا پھر پھوٹ کر رونے لگا احسان 
 دشتی نے پوچھا کیوں رو رہے ہو بھائی؟ چینی 
 بولا یہ ہماری زبان میں لکھا یے پاکستان میں بجلی اور پیٹرول کبھی سستا نہیں یوگا
Art Mood🎨🖌️ (@art_720) 's Twitter Profile Photo

کھڑکی چاند کتاب اُور میں مدت سے ایک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں ایک خواب اور میں شام اداسی خاموشی کچھ کنکر تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہـری نینـد خواب اور میں محسن نقوی Artist 🖌️ Deborah Hocking

کھڑکی چاند کتاب اُور میں 
مدت سے ایک باب اور میں 

شب بھر کھیلیں آپس میں 
دو آنکھیں ایک خواب اور میں 

شام  اداسی خاموشی 
کچھ کنکر  تالاب اور میں 

ہر شب پکڑے جاتے ہیں 
گہـری نینـد خواب اور میں 

محسن نقوی
Artist 🖌️
 Deborah Hocking
Art Mood🎨🖌️ (@art_720) 's Twitter Profile Photo

وہ جب یہاں تھا تو ہم دیکھتے نہ تھے اُس کو وہ جا رہا ہـے تو ہم کھڑکیاں بدلتے ہیـں تجمل کاظمی Artist 🖌️ Nino Chakvetadze (Georgian, 1971)

وہ جب یہاں تھا تو ہم دیکھتے نہ تھے اُس کو
وہ جا رہا ہـے تو ہم کھڑکیاں بدلتے ہیـں

تجمل کاظمی
Artist 🖌️
Nino Chakvetadze
(Georgian, 1971)
Yaseen Rind (@myaseenrind) 's Twitter Profile Photo

Welcome To Pakistan کوئی صنعتی پیداوار بڑہانے, درآمد برآمد بڑہانے میں مدد کرنے والا منصوبہ لے کر دنیا سے کوئی سرمائیدار صنعتکار تو پاکستان آ نہیں رہے تو سوچا ایک مذہبی ٹھیکیدار کو ہی منگا لیتے ہیں، آخر دھندہ ہی تو کرنا ہے۔ #blasphemy #JusticeForDrShahnawaz

Welcome To Pakistan
کوئی صنعتی پیداوار بڑہانے, درآمد برآمد بڑہانے میں مدد کرنے والا منصوبہ لے کر دنیا سے کوئی سرمائیدار صنعتکار تو پاکستان آ نہیں رہے تو سوچا ایک مذہبی ٹھیکیدار کو ہی منگا لیتے ہیں، آخر دھندہ ہی تو کرنا ہے۔
#blasphemy #JusticeForDrShahnawaz
Sonia Khan khattak(SK) (@soniakhan1pak) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ تصویر حقیقی ہے اور یہ ہو رہا ہے تو پھر پاکستانی فوج ، پولیس اور قانونی ادارے اب اس پاکستان کا مقدر انکے ہاتھ میں دے چُکے ۔ اس کو “ منظم مذہبی موب لینچرز” کا نام دینا چاہیے جو ریاست کی سر پرستی میں باقاعدہ یونیفارم میں سر تن سے جُدا کیا کریں گے ۔ پاکستان تیرا اب حافظ ہی

اگر یہ تصویر حقیقی ہے اور یہ ہو رہا ہے تو پھر پاکستانی فوج ،  پولیس اور قانونی ادارے اب اس پاکستان کا مقدر انکے ہاتھ میں دے چُکے ۔ اس کو “ منظم مذہبی موب لینچرز” کا نام دینا چاہیے جو ریاست کی سر پرستی میں باقاعدہ یونیفارم میں سر تن سے جُدا کیا کریں گے ۔ 
پاکستان تیرا اب حافظ ہی
zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

قدرت کا مکافاتِ عمل 80 کی دہائی میں فوجی اسٹیبلشمنٹ نےکراچی میں پنجابی پختون اتحادنامی جتھا تشکیل دے کر مہاجرآبادیوں پر مسلح حملے کروائے آج وہی فوجی اسٹیبلشمنٹ KPK میں گولی کھانےسےڈرتی ہے اور پنجاب میں گولی چلانے سے ڈرتی ہے بے شک اللّہ بڑا بادشاہ ہے #Karachiites

قدرت کا مکافاتِ عمل
 80 کی دہائی میں فوجی اسٹیبلشمنٹ نےکراچی میں پنجابی پختون اتحادنامی جتھا تشکیل دے کر مہاجرآبادیوں پر مسلح حملے کروائے
آج وہی فوجی اسٹیبلشمنٹ
KPK میں گولی کھانےسےڈرتی ہے
اور پنجاب میں گولی چلانے سے ڈرتی ہے
بے شک اللّہ بڑا بادشاہ ہے
#Karachiites
zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

مسجد میں لترول چھترول کی شرعی حیثیت مسجد بیت المکرم ڈھاکہ میں مومنین کے دو طائفے دیوبندیہ اور بریلویہ باہم جوتم جوتا تھے،بریلوی اور دیوبندی نماز پڑھنے پڑھانے پر مسجد میدانِ جنگ بن گیا، ان میں صلح کرانے کے بجائے وڈیو بنانا بہت بری بات ہے، خدا اس وڈیو گرافر کو معاف فرمائے

zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

مولوی گستاخی کے بعد رجوع کا حق رکھتا ہے جبکہ عام انسان ہجوم کے حوالے کر دیا جاتا ہے یہ تضاد کیوں ؟

zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

Wish very warm, happy nation days to all saudi friends long live saudi arabia سعودی عربیہ زندہ باد #SaudiNationalDay94

zulkum🇵🇰 🇵🇸 (@zulkum) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی مذہبی رکھنے کا ریاست الباکستان کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ عوام یا تو ماضی بعید میں زندہ رہتے ہیں یا پھر آخرت کی فکر میں لگے رہتے ہیں

لوگوں کی مذہبی رکھنے کا ریاست الباکستان کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ عوام یا تو ماضی بعید میں زندہ رہتے ہیں یا پھر آخرت کی فکر میں لگے رہتے ہیں
گنہگار (@naqshiqadam) 's Twitter Profile Photo

الباکستانی ہلاکوخان اور چنگیزخان کو جلد بھلا دینے پر مجبور کر دیں گے 🫢