نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile
نوید جان

@naveed786z

PMLN CITY PRESIDENT YMT FAISALABAD

ID: 1163775216

linkhttps://www.facebook.com/naveed.jaan3?mibextid=ZbWKwL calendar_today09-02-2013 19:02:19

58,58K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر بھارتی فضائیہ کے طیارہ MiG-29 کی رات کے اندھیرے میں پاکستان گھسنے کی کوشش ناکام، طیارہ نامعلوم میزائل کا نشانہ بنا اور بارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ "اے ہمارے رب!ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایاتوضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔ الاعراف:23 سلام سحر

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
"اے ہمارے رب!ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایاتوضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔
الاعراف:23
سلام سحر
فارس حربي للدعم والاضافات 🤝🙏🔄🫶💫 (@far9e1) 's Twitter Profile Photo

حسـآبگ صـغيـر 🔥 بترد آلفولو 👌 لايك 🫶 سـيـب نقطـهہ 🔸رتويت 🔁 ونتآبعگ 💛🔥🔄™️🔛🫴

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کر دیا، بل مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے پیش کیا، ہمارے اپوزیشن کے دوست یہاں ایک بندے کی رہائی کی بات تو کرتے ہیں لیکن ان 54 ہزار کیسز کی بات نہیں کرتے جو سپریم کورٹ میں پینڈنگ پڑے ہوئے ہیں: بیرسٹر دانیال چوہدری

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے دن بھی دہشت گردی ھوئی اب کہتا ہے خدارا مجھے فوجی تحویل میں نہ دیا جائے عمران نیازی اپنے فیورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ رٹ لیکر پہنچ گیا

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

یوتھڑوں کو آگ لگانے والی خبر چین کے وزیراعظم اگلے مہینے پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے، چین کے کسی بھی وزیراعظم کا 11 سال بعد دورہ پاکستان ہوگا۔ مطلب 11 سال پہلے نوازشریف دور میں اور اب شہبازشریف دور میں.

Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر، بہادری اور عزم کی مثال قائم کرتے ہوئے، جوانوں اور جونیئر اسٹاف سے ملاقات کر رہے ہیں اور مشقوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایک حقیقی لیڈر جو ہماری قوم کے دفاع کو یقینی بنا رہے ہیں۔ 🇵🇰

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

"مرد کچھ غلطی کرتا ہے ، عورت اس سے ناراض ہو جاتی ہے، اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے اور جب عورت غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے 😅😂

نوید جان (@naveed786z) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اس خوبصورت صبح اوربابرکت دن کی ساری برکتیں،رحمتیں،خوشیاں، اور میری دعائیں سب آپکے لئےجہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس خوبصورت صبح 
اوربابرکت دن کی ساری برکتیں،رحمتیں،خوشیاں، اور میری دعائیں سب آپکے لئےجہاں  بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں۔
💖نازیہ چودھری 💖 (@nsc__01) 's Twitter Profile Photo

اللہ! ہم گناہگار ہیں. کمزور ہیں.. تیری رحمت کی امید کرتے ہیں. ہمارے گناہوں کی اتنی بڑی سزا مت دے.. ہمیں معاف فرما.. مشکل کی یہ گھڑیاں سب کے لیے آسان فرما.. جو بیروزگار ہو گیے ہیں ان کے لیے رزق کی فراوانی عطا فرما...آمین

اللہ!  ہم گناہگار ہیں. کمزور ہیں.. تیری رحمت کی امید کرتے ہیں. ہمارے گناہوں کی اتنی بڑی سزا مت دے.. ہمیں معاف فرما.. مشکل کی یہ گھڑیاں سب کے لیے آسان فرما.. جو بیروزگار ہو گیے ہیں ان کے لیے رزق کی فراوانی عطا فرما...آمین
Salman Malik🗨️ (@salmanmalik444) 's Twitter Profile Photo

Good morning🥀 💕🥀 السلام و علیکم 💕🥀 🌿🥀 صبح الخیر زندگی 🥀🌿 "وَقًالَ رَبُّکُمُ اَدْعُونِی اَسْتَجِبْ لَکُ " اور تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کرونگا____!!! 🥀🌿💕