Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile
Zeeshan Ali

@mlk_dhyshan

Designing About Fashion and Textile

ID: 1456482897058320390

calendar_today05-11-2021 04:46:14

20,20K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

🧵Part 9/n پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور - عسکری آئینی ترامیم کے مسودے کا اردو ترجمہ اس تھریڈ میں ملاحظہ کریں: #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #UndeclaredMartialLaw

🧵Part 9/n

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور - عسکری آئینی ترامیم کے مسودے کا اردو ترجمہ اس تھریڈ میں ملاحظہ کریں:

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#UndeclaredMartialLaw
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ ایک سال سے 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری نہیں ہونے دے رہا، اِنہیں ڈر ہے کہ نیا چیف جسٹس آیا تو 9 مئی کی تحقیقات کرائے گا،9 مئی جس نے کرایا وہی اِس کا اصل ذمہ دار ہے، پارٹی ختم نہیں ہو رہی تھی اسی لئے 9 مئی کیا گیا"عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

مفتی طارق مسعود جنوبی افریقہ گئے ہے وہاں کے مقامی لوگوں سے بات چیت کرتے ہے اور ایک صاحب سے پوچھتے ہے کہ پاکستان جانے کا دل نہیں کرتا وہ کہتا ہے جب خان صاحب ائے گا تب میں جاوں گا❤️ PTI PTI_ Promoti0n 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز حکومت ہار مان گئی ہے✌️ 26 اکتوبر سے جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس ہوں گے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ....!! الحمدللہ جیت تو ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے ✌️ PTI_ Promoti0n PTI 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے لیکن لوگ، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں، اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے-

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے تین کام کریں۔ 💥اس پوسٹ کو لائیک کریں ۔ 💥اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔ 💥کمنٹس میں اپنا یوزر نیم (اکاونٹ ہینڈل) شیئر کریں۔

💥کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے تین کام کریں۔
💥اس پوسٹ کو لائیک کریں ۔
💥اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔
💥کمنٹس میں اپنا یوزر نیم (اکاونٹ ہینڈل) شیئر کریں۔
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 14 💥💯 فیصدفالو بیک کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔ 💥سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔ Zubair Khan Zeeshan Ali Mrs.SM Ilyas Khawaja Khan saab PTI bazal baap SajjadUllahkhan

💥پروموشن لسٹ نمبر 14

💥💯 فیصدفالو بیک کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔

💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔

💥سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔

Zubair Khan

Zeeshan Ali

Mrs.SM

Ilyas Khawaja

Khan saab PTI

bazal baap

SajjadUllahkhan
Saad Raza (@saadraza7223) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے رب کی قدرت کے نظارے خوب صورت تخلیق Say; ماشاءاللہ

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
میرے رب کی قدرت کے نظارے
خوب صورت تخلیق
Say; ماشاءاللہ
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz33) 's Twitter Profile Photo

🌲صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌲السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ 💚اللہ پاک 💓کپتان اور آپ سب 💞بہنوں 💖 بھائیوں 🌲کی حفاظت فرمائے 🌲آمین یارب العالمین🤲

🌲صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌲السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ
💚اللہ پاک 💓کپتان اور آپ سب 💞بہنوں 💖 بھائیوں 🌲کی حفاظت فرمائے
🌲آمین یارب العالمین🤲
Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اللہ وہ دیتا ہے جو تمھارے لئے اچھا ہے بہت ساری دعاوں کے ساتھ صبح بخیر

السلام و علیکم
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمھارے لئے اچھا ہے
بہت ساری دعاوں کے ساتھ
صبح بخیر
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌴السلام و علیکم ورحمتہ 🌴اللہ وبرکاتہ 💚اللہ تعالیٰ💓 عمران خان اور آپ سب💖 دوستوں کو 🌴سلامت رکھے 🌴آمین آمین🤲🤲🤲🌴

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌴السلام و علیکم ورحمتہ 🌴اللہ وبرکاتہ
💚اللہ تعالیٰ💓 عمران خان اور آپ سب💖 دوستوں کو 🌴سلامت رکھے
🌴آمین آمین🤲🤲🤲🌴
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ 💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 ⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️ 💜اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 💛خوش رہیں💛 ❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞
⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️
💜اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
💛خوش رہیں💛
❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ 😄😂😂😂😂😂 ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ .. ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝

ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ

ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

خان نے کہا ہے کہ کشتیاں جلا کر نکلو تو جلسہ تو ہو کر رہے گا ،، پنجاب حکومت نے 12 اضلاع میں 22 ستمبر کو دفعہ 144 نافذ کر دی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، راولپنڈی، سرگودھا، گجرات اور رحیم یار خان میں دفعہ 144 کا نفاذ ہو گا،

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

سندھ سمیت ملک بھر میں فارمی مرغی میں خطرناک واٸرس چکن گونیا پھیل گیا چکن گونیا والی مرغی کھانے سے چمڑی کے امراض پھوٹنے لگے ماہرین کا عوام کو آٸندہ 6 ماہ تک مرغی کا گوشت استعمال نہ کرنے کا مشورہ

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

*_PIA کا پائیلٹ پشاور جانے والی فلائیٹ کو غلطی سے کراچی لے آیا_* *_ہور کوئی خدمت ساڈے لائق_*

Zeeshan Ali (@mlk_dhyshan) 's Twitter Profile Photo

__:آپ کی جگہ پُر کرنے کے لیے ہزاروں لوگ موجود ہیں یہاں کسی غلط فہمی کو اپنے اندر نہ پلنے دیں آپ نہیں بھی ہونگے تو بھی لوگوں کا گزارا دُوسرے لوگوں کے ساتھ بہت اچھے سے ہو جائے گا۔