Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile
Ashi khan

@meheeno

اگر آپ سـورَج
کی کِرنُوں کے نِکَلنے کے بعد جاگتے ہیں تَو
اِس کا مَطلَب ہے
آپ کو معلوم ہی نہیں کہ
زِنــــــــــــــــــــــــــــدگی میں روشنی کیسے اتی ہے

ID: 1817724852557754368

calendar_today29-07-2024 00:54:36

1,1K Tweet

851 Followers

2,2K Following

Babar 💫✍🏼 (@bab1r) 's Twitter Profile Photo

🌸 *نیکی میں کمزور ہونا برا نہیں ہے، اور نیکی میں مستقل ہونا قابل تحسین ہے.. اس طرح جو استقامت سے نیکیوں پر جما رہتا ہے، تو رفتہ رفتہ ان کی لذّت اور فوائد انسان پر نیکی آسان کر دیتے ہیں!!* 🌸 *کیونکہ ہر آغاز مشکل ہوتا ہے، لیکن ڈٹے رہنے سے ہر مشکل سہل ہو جاتی ہے۔* 🌸 ✿◕

🌸 *نیکی میں کمزور ہونا برا نہیں ہے، اور نیکی میں مستقل ہونا قابل تحسین ہے.. اس طرح جو استقامت سے نیکیوں پر جما رہتا ہے، تو رفتہ رفتہ ان کی لذّت اور فوائد انسان پر نیکی آسان کر دیتے ہیں!!*

🌸 *کیونکہ ہر آغاز مشکل ہوتا ہے، لیکن ڈٹے رہنے سے ہر مشکل سہل ہو جاتی ہے۔*

   🌸 ✿◕
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

کھانے میں نمک کا اضافہ برداشت نہیں ہوتا لوگ دین میں اضافہ کرکے جنت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں💔🍂🥺

کھانے میں نمک کا اضافہ برداشت نہیں ہوتا
لوگ دین میں اضافہ کرکے جنت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں💔🍂🥺
Umar Farooq (@umarfarooq79587) 's Twitter Profile Photo

🖇🌸🥀🌍 *خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت اور نا دے تو حکمت اور مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دے تو احسان اور نا دے تو شرمندگی...🤍* //💙🥀🌍//

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

اپنی عمر...اور پیسے پر کبھی اعتبار نہ کرنا...کیونکہ جو چیز گنتی میں آجائے...وہ لازمی ختم ہونے والی ہے...!!! Abdul Razzaq

Babar 💫✍🏼 (@bab1r) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللہ عادل راجا سور کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے لندن پولیس نے تصدیق کر دی ہے (جیو نیوز)

شکر الحمدللہ 
عادل راجا سور کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے 
لندن پولیس نے تصدیق کر دی ہے 
(جیو نیوز)
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

*زلزلے اور عذاب کس لیے آتے ہیں😢* *حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🤍*

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ🌹 💛اللہ کے محبوب ہیں صحابہ💛 💛محمد کا نور ہیں صحابہ 💛 صلی اللہ علیہ وسلم ✮⃝💙✮⃝🩷

🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ🌹

💛اللہ کے محبوب ہیں صحابہ💛
💛محمد کا نور ہیں صحابہ 💛
صلی اللہ علیہ وسلم

✮⃝💙✮⃝🩷
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

*اگر یہ سرویلنس کیمرہ نہ ہوتا تو کوئی بھی یقین نہ کرتا کہ حادثہ کیسے ہوا* *گھڑی پوری ہو جائے اور انسان کی مدت پوری ہو جائے تو اس میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی.*

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا قانون ایک اندھا قانون ہے توہینِ رسالت کے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے غازی سید خان سرحدی کیخلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

پاکستان کا قانون ایک اندھا قانون 
ہے 
توہینِ رسالت کے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے غازی سید خان سرحدی کیخلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

بیغرت آیاز صادق یہ دیکھ لیں آستین کے سانپوں سے ہمدردی کرنا بیوقوف ہونے کی دلیل ہے 🚨 جس نون لیگ کے سپیکر نے شرپسند پی ٹی کو شاہی مہمان بنایا ہوا وہ پی ٹی آئی مریم نواز کے بارے یہ غلیظ کمپین اپنے ناموں کے ساتھ چلا رہے ہیں مرکز اور پنجاب میں نون کی حکومت ہے

بیغرت آیاز صادق یہ دیکھ لیں 
آستین کے سانپوں سے ہمدردی کرنا بیوقوف ہونے کی دلیل ہے 
🚨
جس نون لیگ  کے سپیکر نے شرپسند پی ٹی کو شاہی مہمان بنایا ہوا
 وہ پی ٹی آئی مریم نواز کے بارے یہ غلیظ کمپین اپنے ناموں کے ساتھ چلا رہے ہیں مرکز اور پنجاب میں نون کی حکومت ہے
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

_پرتگال اب تک کے لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں 7 یورو کا سکہ جاری کرے گا،،!!_

_پرتگال اب تک کے لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں 7 یورو کا سکہ جاری کرے گا،،!!_
Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی چیخیں انجوائے کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😁 چیف جسٹس کے ساتھ آرمی چیف کی بھی ایکسٹینشن ۔ اگلے پانچ سال قاضی فیض عیسیٰ چیف جسٹس عاصم منیر آرمی چیف رہیں گے 💪💪

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

یہ مدینہ کی ریاست بنانے کی مثالیں دینے والے آج ان کو یہ نہیں پتہ کہ نماز پڑھتے ٹائم جوتے ہی اتار لیں توبہ استغفراللہ🙏🙏🙏

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے چھے دن گھر والے صرف یہ سوچتے 🤔رہتے ہیں کہ اتوار والے دن مجھ سے کیا کیا کام کروانے ہیں. 😕🙁😥

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

آٹھ عمرانڈوں ججز نے آئین کو ردی کا ٹکڑا سمجھ رکھا ہے من مرضی کے فیصلے ایسے کر رہے ہیں جیسے کوئ پوچھنے والا بھی نہیں ہے ایسا قانون ہونا چاہیے غلط فیصلہ دینے والوں کو برطرف کرکے غداری کا مقدمہ درج کرنا چاہیے

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

پاکستان واحد ملک ہے جہاں چند ہزار حرام خوروں نے 25 کروڑ عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے سرفہرست عمرانڈوں ججز عمرانڈوں جنریل عمرانڈوں سیاست دان عمرانڈوں سرکاری افسران