𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile
𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0

@jafarofficials

Be serious
I am going to become a lawyer.⚖️👨‍⚖️
||🫀👑 اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ||

ID: 1541319908113321985

linkhttps://www.instagram.com/asifjafar18?igsh=NDlteW00bmQxYjZk calendar_today27-06-2022 07:18:10

77,77K Tweet

12,12K Followers

5,5K Following

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

جب آپکی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو تو کوشش کریں, کہ آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں. اسکو عزت نفس کہتے ہیں, کیونکہ جس کے لئے آپ کی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے .. تو راستہ بدل لینا ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے. 🦋

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

دوست وطن ہوتے ہیں، اگر وہ ہم سے غائب ہوتے ہیں تو ہم خود کو الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔♥️

دوست وطن ہوتے ہیں، اگر وہ ہم سے غائب ہوتے ہیں تو ہم خود کو الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔♥️
𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

عورتیں بہت پیاری مخلوق ہیں، آپ ان کی ذہنیت کو سمجھنے کی کوشش کریں! آپ اِس کی سو باتیں سُنو! وہ آپ کی ایک بھی بات نہیں سُنے گی! لہذا ایک بہترین سننے والا مرد بنیں, خوش رہیں گے! 🤔

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

"ایک بہترین کتاب سو اچھے دوستوں کے برابر ہے لیکن ایک اچھا دوست لائبریری کے برابر ہے۔" عبدالکلام

"ایک بہترین کتاب سو اچھے دوستوں کے برابر ہے لیکن ایک اچھا دوست لائبریری کے برابر ہے۔" 
عبدالکلام
𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

کسی کا دل خراب کر کے اپنا دن اچھا نہ کریں۔ کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے۔ طنز نہ کریں۔۔۔ پرسنل زندگی کی معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔ حال چال پوچھیں، ہنسیں مسکرائیں اور لوگوں کو بھی مسکراتا ہوا چھوڑیں۔

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

رات کو بھوک لگی تھی امرود پڑے تھے کاٹ کے کھا لیئے آج صبح سے گھر والے پکانے کے لیئے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ہیں خیر سانوں کی🤣🤣🤣🤣

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

میری پوسٹ پر شرافت سے آ جایا کرو ہمیں کچے کی ڈاکو بننے پر مجبور نہ کرو۔ 🤣😜🤭

𝙹𝔸ف𝔸Ꮢ⚖️🐣3.0 (@jafarofficials) 's Twitter Profile Photo

*تم آٹا گونتی رہنا😍* *میں تمہارے چہرے سے زلفیں ہٹاتا رہوں گا😍😜* 🙈🙈🙈 *اس نے بھی بہت کچھ سوچ رکھا تھا 😭* *اب میں آٹا گوندھتا ہوں اور وہ چاے* *پیتی رہتی ہے 🙈🙈* *شچیاں محبتاں 🙈😂*

*تم آٹا گونتی رہنا😍* 
 *میں تمہارے چہرے سے  زلفیں ہٹاتا رہوں گا😍😜* 
🙈🙈🙈 *اس نے بھی بہت کچھ سوچ رکھا تھا 😭*
*اب میں آٹا گوندھتا ہوں اور وہ چاے* *پیتی رہتی ہے 🙈🙈*
*شچیاں محبتاں 🙈😂*