🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 (@its_lylo) 's Twitter Profile
🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤

@its_lylo

إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺ❌Dm❌قادیانی یہاں سے دور رہیں ❌

ID: 1413448996102807554

linkhttps://Twitter.com/search/from:@its_lylo calendar_today09-07-2021 10:44:50

56,56K Tweet

15,15K Followers

0 Following

🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 (@its_lylo) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام مَوْلايَا صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ آمنہ کے دلبروں دلدار پر لاکھوں سلام انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام 🌹❂ ﷺ❂🌹

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام

مَوْلايَا صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا

عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ

آمنہ کے دلبروں دلدار پر لاکھوں سلام
انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام

🌹❂ ﷺ❂🌹
🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 (@its_lylo) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat 33 سورة الأحزاب Ayat 41 یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا﴿ۙ۴۱﴾ اے ایمان والو ! اللہ کو خوب کثرت سے یاد کیا کرو ، 🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 1

🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 (@its_lylo) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 33 سورة الأحزاب Ayat No 42 وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿۴۲﴾ اور صبح و شام اس (واحدہ لاشریک رب العالمین) کی تسبیح کرو 🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 2

ᴴᵃˢˢᵃⁿ ᵕ̈ (@ihassanrai) 's Twitter Profile Photo

✗: کربلا میں ایک طرف پانی کا دریا رواں تھا دوسری طرف پیاس ہی پیاس تھی، حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ جو پانی پیتے رہے وہ مر گئے اور جا پیاسے تھے وہ آج بھی زندہ ہیں....! ══════ • #محرم_1445 #عشق_حقیقی #قومی_زبان #صدف_کے_موتی 📖 -

✗: کربلا میں ایک طرف پانی کا دریا رواں تھا دوسری طرف پیاس ہی پیاس تھی، حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ جو پانی پیتے رہے وہ مر گئے اور جا پیاسے تھے وہ آج بھی زندہ ہیں....!

• #محرم_1445
#عشق_حقیقی
#قومی_زبان
#صدف_کے_موتی

𝕀𝕊𝕃𝔸𝕄𝕀ℂ 𝔽ℝ𝔼𝔼𝔻𝕆𝕄 🌐 (@islamicfreedom) 's Twitter Profile Photo

When the Prophet ﷺ arrived to Madinah, the Ansar welcomed him and gave him water from the well of 'izq. One of the millions things I love about the Prophet ﷺ was his humility and greatness as a leader.

When the Prophet ﷺ arrived to Madinah, the Ansar welcomed him and gave him water from the well of 'izq. One of the millions things I love about the Prophet ﷺ was his humility and greatness as a leader.
🇵🇰 تانیہ 🇵🇰 (@tania_kazim) 's Twitter Profile Photo

میرا پاکستان تو فقط میرا کپتان ہے اُس پہ دل قربان اُس پر جان بھی قربان ہے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان

میرا پاکستان تو فقط میرا کپتان ہے
اُس پہ دل قربان
اُس پر جان بھی قربان ہے

#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
MohsinRai (@_rai786) 's Twitter Profile Photo

سنو "" میں اپنا ❤ دل موٹی لڑکی کو دوں گا اس لیے کہ وہ ❤دل لے کر بھاگ نہ سکے 🥺🤭😂🤣😂🙈🙏 AnUm🦢 @a_elena_2 Dua Faisal @Neeli570 @Sadia12134 Farah warrich @an_um2 🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 @_Barfii @its_Seerat_ لـᷡـــᷢـــͦـــⷡـــⷡـــͧـــⷮــᷤـــڑکــی

سنو ""
میں اپنا ❤ دل موٹی لڑکی کو دوں گا

اس لیے کہ وہ ❤دل لے کر بھاگ نہ سکے

AnUm🦢
@a_elena_2
Dua Faisal
@Neeli570
@Sadia12134
Farah warrich
@an_um2
🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤
@_Barfii
@its_Seerat_
لـᷡـــᷢـــͦـــⷡـــⷡـــͧـــⷮــᷤـــڑکــی
🇵🇰 تانیہ 🇵🇰 (@tania_kazim) 's Twitter Profile Photo

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #رہا_کرو_کپتان_ہمارا

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے

#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
🇵🇰 تانیہ 🇵🇰 (@tania_kazim) 's Twitter Profile Photo

کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ، ایمان کےساتھ، عمران خان کے ساتھ❤️✌️ #ارسلان_کو_انصاف_دو