Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile
Kashif khan lodhi

@iam6302

ID: 1515321617106276357

calendar_today16-04-2022 13:31:13

78,78K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Eman🦄 (@eman_ifiii) 's Twitter Profile Photo

یادداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جسے ہم بھولنا چاہتے ہیں۔

یادداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جسے ہم بھولنا چاہتے ہیں۔
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI (@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائے مانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائے بیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیں رَکھ کرمکئی کی روٹی پہ ساگ کھایا جائے جب درختوں پہ چڑھ کے بیر کھاتے تھے کوئی ویسا درخت پھِر گھر میں لگایا جائے #اردو_شاعری ============== Common Sense Uncommon Success

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائے
مانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائے

بیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیں
رَکھ کرمکئی کی روٹی پہ ساگ کھایا جائے

جب درختوں پہ چڑھ کے بیر کھاتے تھے
کوئی ویسا درخت پھِر گھر میں لگایا جائے
#اردو_شاعری
==============
Common Sense Uncommon Success
Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ھوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ھیں اور یہ اچھا لگنا عشق ومحبت والا نہیں بلکہ عزت و احترام والا ھوتا ھے۔

Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile Photo

مرا نہیں تو وہ اپنا ہی کچھ خیال کرے اُسے کہو کہ تعلق کو پھر بحال کرے ملے تو اتنی رعایت عطا کرے مجھ کو مرے جواب کو سُن کر کوئی سوال کرے کلام کر کہ مرے لفظ کو سہولت ہو ترا سکوت مری گفتگو محال کرے

Mahar Tahir Muneer Kandla | مہر طاہر منیر کندلہ (@tahirkandla) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور نے مخصوص صحافیوں کی صحیح مت ماری ہے۔ کل کہتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کا بچہ ہے، آج یقین دلا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہٹا کے چھوڑے گی۔ کل کہتےتھے معافی مانگ کے آیا ہے آج کہتے خطرناک ہے ،اس نےکسی ٹاؤٹ کا نام نہیں لیا اور وہ چیخ چیخ کر خود ہی بتا رہے ہیں کہ ہمیں کہہ کر رہا تھا 🙌

Hazel 🍃 (@__0_12) 's Twitter Profile Photo

•✾*﷽*•✾ وَالْعَصْرِ ۝ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝ ••❀۝❀••

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

On the call of Imran Khan, the entire nation will stand united to defend the constitution and f ight against mandate thieves. #نکلو_آئین_شکنوں_کے_خلاف Shaheens of Kaptaan

On the call of Imran Khan, the entire nation will stand united to defend the constitution and f ight against mandate thieves. #نکلو_آئین_شکنوں_کے_خلاف <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile Photo

کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے شادی شدہ آدمی: شادی کر لو پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا اور باقی سب اچھی لگے گی 😁😁😁😀😀🤔😄😂😂😂😂😂😂🤪🤪😅😅😆😆😆