اتھرا پٹواری (@i_mi35) 's Twitter Profile
اتھرا پٹواری

@i_mi35

مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم ورکرPP8 N.A52 گوجرخان۔ تاحیات قائد نواز شریف۔ووٹ کو عزت دو

ID: 1758874539138625536

calendar_today17-02-2024 15:22:43

11,11K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

طوفان الأقصى (@afcq1954) 's Twitter Profile Photo

فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِینَ ۝٩٢ عَمَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ

فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِینَ ۝٩٢ عَمَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ
M Abbas Dahelvi (@abbas_dahelvi) 's Twitter Profile Photo

چیچہ وطنی سے پیدل لاہور ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کے لیے یہ قافلہ جارہا ہے ویڈیو کو اتنا ریپوسٹ کرے کہ منکرین ختم نبوت کو آگ لگ جائے

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

مزاروں کے گدی نشینی اور خیراتی اداروں سے بڑا کوئی منافع بخش اور آسان کاروبار نہیں چندہ لوگوں سے اور عیاشی آپکی، مزید یہ کہ دیکھنے میں بھی بڑا نیک کام لگتا ہے کوئی انگلی نہیں اٹھاتا لیکن دیگر ممالک میں خیراتی اداروں کے بڑے اسکینڈل آئے ہیں

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

ہم کبھی نہیں بھولیں گے. ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ نہیں چھوڑے گے۔ ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔ Free Palestine

ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
 ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ  نہیں چھوڑے گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔

Free Palestine
طوفان الأقصى (@afcq1954) 's Twitter Profile Photo

فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِینَ ۝٩٢ عَمَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ آپ کا بچہ ہوتا تو کیا پھر بھی آپ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے 💔💔💔 #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات #RafahUnderAttack #Hamas

اگر یہ آپ کا بچہ ہوتا تو کیا پھر بھی آپ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے 💔💔💔

#بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
#RafahUnderAttack #Hamas
اتھرا پٹواری (@i_mi35) 's Twitter Profile Photo

تم وہی ہو نا جو پونے چار سال سٹے ارڈر پر قومی اسمبلی کہ ڈپٹی سپیکر بنے رہے بے شرم انسان 60 ہزار جعلی ووٹ ڈلے تھے تمہیں ۔کم از کم تم تو ایسی باتیں نہ کرو

اتھرا پٹواری (@i_mi35) 's Twitter Profile Photo

اسی درویش کی بات کر رہے ہو جس نے توشہ خانہ کے تحفے اونے پونے خرید کر مہنگے داموں بیچ کر اتنے پیسے بنائے۔جتنے وہ پوری زندگی کرکٹ کھیل کر بھی نہ بنا سکا اسی درویش کی بات کریں اور جس کی ائینہ ملک کے ساتھ اڈیو ہے دونوں گندی گندی باتیں کر رہے ہیں

اتھرا پٹواری (@i_mi35) 's Twitter Profile Photo

اپ کے ایمان کا لیول تو ہم دیکھ چکے ہیں قران سامنے رکھ کر جھوٹ بولتے ہو یہ لیول کسی مسلمان کا نہیں کسی مرتد کا تو ہو سکتا ہے