🇵🇰 Sohail Ch🇵🇰 (@isohailch) 's Twitter Profile
🇵🇰 Sohail Ch🇵🇰

@isohailch

سب سے پہلے پاکستان
Social Awakener✍️🤳

Twitter.com/search/from:@i…

ID: 1252553359426572294

calendar_today21-04-2020 11:03:06

60,60K Tweet

12,12K Followers

9,9K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

پولیس والوں کی اب خیر نہیں ایک ڈیجیٹل دہشت گرد گھنٹہ بھر چھت سے کاروائی ڈالتا رہا اور انہیں خبر تک نہ ہوئی۔

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

فائبر وال, فائر وال , پی ٹی اے کی پابندی, ایکس کی پا بندی, سوشل میڈیا کی پابندی, آئی ایم ایف سے قرضے, سعودی عربیہ, یو اے ای اور چین سے قرضے لینے کا سب کو یاد ہے بس یاد اور فکر نہیں تو ان غریبوں کی مدد یاد نہیں, غریب عوام کو ریلیف دینا یاد نہیں۔ 1 #فائر_وال_تو_واڑ_گئی

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کر دیا اللہ کرے تمام اسرائیلی اس میں غرق ہو جائیں

شیخ رفاقت❣️ (@rsheikh95) 's Twitter Profile Photo

حافظ فرحت عباس نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑ دیا Hafiz Farhat Abbas آپ کا بہت شکریہ یہ ان چند اچھے کاموں میں سے ایک ہے جو آپ پوری زندگی کریں گے

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست سمت کی طرف اشارہ دیا ھے آپ نے۔ پنجاب میں ظلم و ستم حد سے زیادہ ہوتا جا رھا ھے۔ کے پی کے، پنجاب کی طرف آئیں قافلہ بنتا جائے گا لوگوں ملنا شروع ہو جائیں گئے،شعور و جزبہ پیدا ہوگا مرکزی قیادت کمزور ھے اس طرح تو خان ہاتھوں سے نکل جائے گا کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے کیسے اتنی بڑی معیشت کھڑی کی ؟ بنگلہ دیش کیسے ہم سے آگے نکل گیا ؟ فارن انویسٹمنٹ اور ٹیکنالوجی ملک میں لانے کا واحد فارمولا Ease of Business ہے جب آپ سو طرح کے ٹیکس لگا کر بھی کمپنیوں اور اداروں کو کام نہیں کرنے دیں گے تو کوئی بزنس مین کیوں پاکستان میں کاروبار کرے گا؟

انڈیا نے کیسے اتنی بڑی معیشت کھڑی کی ؟
بنگلہ دیش کیسے ہم سے آگے نکل گیا ؟

فارن انویسٹمنٹ اور ٹیکنالوجی ملک میں لانے کا واحد فارمولا 
Ease of Business 
ہے

جب آپ سو طرح کے ٹیکس لگا کر بھی کمپنیوں اور اداروں کو کام نہیں کرنے دیں گے تو کوئی بزنس مین کیوں پاکستان میں کاروبار کرے گا؟
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی۔ ارشد ندیم کو دی گئی گاڑی کی "منفرد" نمبر پلیٹ "جعلی" نکلی۔ یہ نمبر پلیٹ موجود ہی نہیں۔ 😂🙈

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"گرفتاری" کی وجہ نہ وہ ہے جو بتائی جا رہی ہے نہ وہ جو سمجھی جا رہی ہے دور دور سے سیانے بلاوجہ نہیں بلائے گئے تھے

"گرفتاری" کی وجہ
نہ وہ ہے جو بتائی جا رہی ہے
نہ وہ جو سمجھی جا رہی ہے
دور دور سے سیانے بلاوجہ نہیں بلائے گئے تھے
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ریسرچ کی کوئی قدر نہیں پاکستانی سیاست پر PhD لیول کا تھیسس پیش کرنے والے خالد خورشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ تبھی تو پاکستان ترقی نہیں کر پا رہا

Asad Pasha (@atp_84) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور جیالے اور پٹواری فکر مند نہ ہوں آپ اس وائرس سے محفوظ ہیں 😊 facebook.com/share/v/QakGVn…

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آج کا جلسہ نہیں بلکہ جلسے کا اختتام بتائے گا کہ آپ جیتنا چاہتے ہیں یا محض لڑتے رہنا #LahoreJalsa PTI Barrister Gohar Khan