Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile
Aun Ali Khosa

@aun_khosa

Digital Content Creator |
Youtube: youtube.com/@aunalikhosa

ID: 1371105533420265489

calendar_today14-03-2021 14:27:12

1,1K Tweet

100,100K Followers

211 Following

Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile Photo

ہر روز نئے مسائل، مذید قیمتی جانوں کا نقصان، یا اللہ اس ملک پر رحم فرما 🤲

Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile Photo

جو اپنا نام نہیں لکھ سکتے وہ آکسفورڈ کا نام لے رہے ہیں. یہی حقیقی تبدیلی ہے نوجوانوں

Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile Photo

مجھ سمیت کئی لوگوں کو آج بینکنگ ایپس چلانے میں دشواری کا سامنا ہے. آپ کو بھی؟

Junaid Yousaf Sheikh (@psigho) 's Twitter Profile Photo

اے میرے رب کوئی معجزہ کر دے آج میرے ملک میں انصاف، عدل، سچائی اور قانون کی بالادستی کروا دے۔ اس کو مزید رسوائی سے بچا لے۔

Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile Photo

بادل جتنے بھی گہرے ہوں، بس کچھ دیر روشنی کو روک سکتے ہیں، سورج کو ختم نہیں کر سکتے

بادل جتنے بھی گہرے ہوں، بس کچھ دیر روشنی کو روک سکتے ہیں، سورج کو ختم نہیں کر سکتے