𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕 (@aizal05_) 's Twitter Profile
𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕

@aizal05_

𝓐𝓲𝓼𝓱 𝓸𝓷 𝓓𝓪𝓭𝓭𝔂'𝓼 𝓒𝓪𝓼𝓱

ID: 1412471273775636481

calendar_today06-07-2021 17:59:49

48,48K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں!ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #جلسہ_تو_ہوگا

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں!ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

#جلسہ_تو_ہوگا
Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

Write in comment 👇 #جلسہ_تو_ہوگا I will follow it immediately and promote it, if you don't believe it, try it

Write in comment
👇

#جلسہ_تو_ہوگا 
I will follow it immediately and promote it, if you don't believe it, try it
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

انتظامیہ کو لگ رہا تھا کہ انکو پریشانی ہو گی کنفیوژن ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا جلسہ ہو گا ہی ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم #جلسہ_تو_ہوگا

انتظامیہ کو لگ رہا تھا کہ انکو پریشانی ہو گی کنفیوژن ہو گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا جلسہ ہو گا ہی ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم

#جلسہ_تو_ہوگا
𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕 (@aizal05_) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا 🇧🇫🇵🇰🇧🇫 انشاء اللہ #جلسہ_تو_ہوگا

8 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا
🇧🇫🇵🇰🇧🇫
انشاء اللہ

#جلسہ_تو_ہوگا
𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕 (@aizal05_) 's Twitter Profile Photo

وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا ، آج اس ایک SHO کو پوری پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے سامنے بدماش بنا کر کھڑا کیا گیا ہے تذلیل کی کوشش کی گئی ہے۔ پنجابی کا محاورہ ہے "کدی چاچے دیاں تے کدی بابے دیاں" وقت انشاء اللہ بدلے گا تب حساب ہو گا #BreakingNews #جلسہ_تو_ہوگا

وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا ، آج اس ایک SHO کو پوری پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے سامنے بدماش بنا کر کھڑا کیا گیا ہے تذلیل کی کوشش کی گئی ہے۔
پنجابی کا محاورہ ہے "کدی چاچے دیاں تے کدی بابے دیاں" وقت انشاء اللہ بدلے گا تب حساب ہو گا

#BreakingNews

#جلسہ_تو_ہوگا
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔۔۔. . . . . ❀﷽❀ ۔۔۔۔. . . . السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه صبح☕بــخیـر خالق کائنــــات سے دعُـــــا ہے، کہ آپکی ساری مُشکلات دور فرماۓ، دُعا ھے اس غفور الرحیم سے کہ آپ کو اچھی صحت عطاء فرماۓ آمین

۔۔۔۔۔. . . . .  ❀﷽❀ ۔۔۔۔. . . .  
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه

صبح☕بــخیـر

خالق کائنــــات سے دعُـــــا ہے، کہ آپکی ساری مُشکلات دور فرماۓ، دُعا ھے اس غفور الرحیم سے کہ  آپ  کو   اچھی  صحت عطاء  فرماۓ

آمین
Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

You know that feeling when you wake up in the morning and you’re excited for the day? That’s one of my main goals in life. GOOD MORNING

You know that feeling when you wake up in the morning and you’re excited for the day? That’s one of my main goals in life.

GOOD MORNING
Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ جن کی وجہ سے پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے، ان پر اپنا عذاب نازل فرما ۔ آمین یارب العالمین #خان_کے_حکم_پر_جلسہ

یا اللہ جن کی وجہ سے پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے، ان پر اپنا عذاب نازل فرما ۔
آمین یارب العالمین

#خان_کے_حکم_پر_جلسہ
Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے ہوٹلوں کو 3 دن کمرہ دینے سے منع کیا گیا ہے او جاہلو!!! کمرے انکو چاہئیں جو سونے آئے ہوں یہ تو جگانے آئے ہیں #عوام_پر_تشدد_نامنظور

𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕 (@aizal05_) 's Twitter Profile Photo

پنڈال کے مناظر💥 ابھی 60 پرسنٹ لوگ راستے میں ہیں #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

پنڈال کے مناظر💥
ابھی 60 پرسنٹ لوگ راستے میں ہیں

#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
#میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں
𝓐𝓲𝔃𝓪𝓵 𝓝𝓸𝓸𝓻💕 (@aizal05_) 's Twitter Profile Photo

تعریف کیا کروں مَیں بیاں حُسنِ یار کی،؛! آنکھیں شراب ہونٹ بھی خمدار بے پناہ..،؛!!!؛، پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا ،؛! بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار بے پناہ..،؛!!!؛، Imran Khan Lover

تعریف کیا کروں مَیں بیاں حُسنِ  یار کی،؛!
آنکھیں شراب ہونٹ بھی خمدار  بے پناہ..،؛!!!؛،

پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا ،؛!
بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار  بے پناہ..،؛!!!؛،

<a href="/Punj143/">Imran Khan Lover</a>