Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile
Zahid khattak🇵🇰🇧🇫

@zahidunity

*ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین *
اگر آپ کو چائے ☕، بارش،🌨️ اور پہاڑ ⛰️پسند ہیں ، تو ہاتھ ملائیے ھم دوست ہیں۔

ID: 2854678676

calendar_today13-10-2014 18:41:56

28,28K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔ اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔

اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ہم سے اب ایسی بھی کیا ناراضگی؟ نہ 9 مئی، نہ نا قابلِ یقین اور نہ نا قابلِ تردید ثبوتوں کا ذکر اور نہ ہی ڈیجیٹل دہشتگردوں کو لفٹ کروائی گئی۔ (منقول)

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile Photo

عقل کی کروڑوں دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتی، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🌹❤️🌹 جمعہ مبارک 💗

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile Photo

Be thankful to everybody in your life Good and bad, past and present They all made you the person you are today Good Morning !!🌞💖🌞

ســـدرہ کنـــول (@sidraakanwal) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کی بقاء کیلئے ہمارے فوجی جوانوں نے آج کے دن اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے لیکن آج اس ملک کی بھاگ دوڑ چوروں اور لٹیروں کے حوالے کر کے ان شہیدوں کی توہین کی جا رہی ہے۔ "یومِ دفاع مبارک ہو۔"

اس ملک کی بقاء کیلئے ہمارے فوجی جوانوں نے آج کے دن اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے لیکن آج اس ملک کی بھاگ دوڑ چوروں اور لٹیروں کے حوالے کر کے ان شہیدوں کی توہین کی جا رہی ہے۔
"یومِ دفاع مبارک ہو۔"
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

6 جون کو نیب ترامیم کیس میں عمران خان نے 37 منٹ تک کیا دلائل دیے تھے ؟؟؟ چیف جسٹس کو کیسے آڑے ہاتھوں لیا تھا ؟؟؟ جسٹس اطہر من اللہ سے کیا مکالمہ ہوا تھا 👇

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی کے دونوں مغوی بھائی 92 دن بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ اللہ انکے خاندان کی تمام مشکلات آسان فرمائے ۔ آمین

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

میرا خیال ہے مریم نواز نے جب سے عمران خان کے اکسوڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کا سنا ہے، تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ اب اس بات کی نقل کیسے ماری جائے؟ اب یہ تو ہونے سے رہا کہ وہ کسی یونیورسٹی کی چانسلر بنائی جائیں۔ 😂 لہٰذا انہوں نے پاکستان کی کچھ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے خدوخال آپ کی عمر سے کم نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اندرونی خوبصورتی زندگی کے ظلم سے زیادہ مضبوط ہے۔“ ( جبران خلیل جبران)

اگر آپ کے خدوخال آپ کی عمر سے کم نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اندرونی خوبصورتی زندگی کے ظلم سے زیادہ مضبوط ہے۔“ 
( جبران خلیل جبران)
Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن نے بہت اچھی بات کہی تھی کہ ہم احتجاج کرتے رہتے ہیں اگلے دیت کے نام پہ پیسہ لے کر معاف کردیتے ہیں۔ اقرار سمجھدار ہے ، عوام بچاری مفت میں پوسٹس کرتی رہ گئی ساڑھے پانچ کروڑ نے معاملہ نمٹا دیا😛 سانحہ کارساز 🤫🤫🤫

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫 (@zahidunity) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے آپ سے شرمندہ تھا جب مجھے احساس ہوا کہ زندگی ایک ملبوسات کی پارٹی ہے؛ اور میں نے اپنے اصلی چہرے کے ساتھ شرکت کی۔ ~کافکا

میں اپنے آپ سے شرمندہ تھا جب مجھے احساس ہوا کہ زندگی ایک ملبوسات کی پارٹی ہے؛ اور میں نے اپنے اصلی چہرے کے ساتھ شرکت کی۔

~کافکا