Zahid Nawaz (@zahidnawazz369) 's Twitter Profile
Zahid Nawaz

@zahidnawazz369

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں!

ID: 1327581178451398658

calendar_today14-11-2020 11:56:45

5,5K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

gemz (@gemzfun) 's Twitter Profile Photo

🚀 WazirX Hacked, Solana’s $400K Grants & BlockFi Payouts! 🚀 $230M hack hits WazirX! Solana offers $400K grants. BlockFi starts payouts. More inside! 💥 Tomorrow's daily combo inside! 👀 PLAY GEMZ: t.me/gemzcoin_bot/t…

Zahid Nawaz (@zahidnawazz369) 's Twitter Profile Photo

اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے بشیر ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے بشیر۔۔۔!! یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آکے کبھی پاؤں کے چھالے بشیر۔۔۔ !! وہ جو اک شخص متاع دل و جاں تھا نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے بشیر۔۔ آا 💔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

آج موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کے قتل نے شدید رنجیدہ کیا۔ یہ سانحہ ملک میں بدامنی اور بڑھتی دہشت گردی کی عکاسی کرتا ہے- ملک میں معاشی و سیاسی عدم استحکام کے بعد اب دہشتگردی کا سر اٹھاتا ہوا عتاب اداروں اور کٹھ پتلی حکومت کی غلط ترجیحات کے باعث بد سے بدترین ہوتا چلا جا رہا ہے۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بھائی عمر سلطان رات سے لاپتہ ہیں یہاں لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے اور پھر کہا جاتا ہے ہمیں نہیں پتہ

ہمارے بھائی عمر سلطان رات سے لاپتہ ہیں

یہاں لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے اور پھر کہا جاتا ہے ہمیں نہیں پتہ
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی کے دونوں بھائی قابل احترام اساتذہ ہیں انہیں رہا ہونا چاہئیے اظہر مشوانی کے مغوی بھائیوں کی آواز بنیں Azhar Mashwani

Zahid Nawaz (@zahidnawazz369) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو NRO -2 مبارک ہو عمران خان کا سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس فیصلے پر اڈیالہ جیل سے ردعمل

حکومت کو NRO -2 مبارک ہو

عمران خان کا سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس فیصلے پر اڈیالہ جیل سے ردعمل
Shaukat Khanum (@skmch) 's Twitter Profile Photo

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ابھی 7770 پر میسیج کرکے 20 روپے عطیہ کریں کیوںکہ یہ ذِمہ ہمارا ہے۔ #ShaukatKhanumKarachi #SKMCH #SKMCHKarachi #ZimmaHamaraHai #LetsMakeItHappen

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے،علاقہ مکینوں سے گزارش ہے اپنے گھروں کے وائی فائی پاسورڈ اوپن کردیں، مگر کارکنان جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔ یہ جو مرضی کرلیں جلسہ ہو گا

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

سرپرائز 🚨 وہ ایک افسر جو خود سری میں خُدا بنا ہے میں اُس کو پوجوں اور سر جھکاؤں کہاں لکھا ہے عمران خان کا پیغام مراد سعید کی زبانی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨 کامیاب جلسے کی خوشی میں پرموشن کرنے لگا ہوں لائک کمنٹ ریٹویٹ کرنے والوں کی بس

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور دو گھنٹے سے لاپتہ ہیں۔ “ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ اس وقت علی امین کہاں ہیں ان سے کوئی رابطہ نہیں۔ انکا موبائل فون بند جارہا ہے”۔ ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 7 💥💯 فیصدفالو بیک کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔ 💥سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔ قیدی نمبر 804 Naid Bahadar Nouman Mehmood قیدی نمبر 804 Javed Shakeel

💥پروموشن لسٹ نمبر 7

💥💯 فیصدفالو بیک کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔

💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔

💥سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔

قیدی نمبر 804

Naid Bahadar

Nouman Mehmood

قیدی نمبر 804

Javed Shakeel