اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile
اردو ورثہ

@urduvirsa

اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️
اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب،
Admin @MaharJamshaid

ID: 722574932

linkhttps://www.facebook.com/maharjamshaid.iqbal?mibextid=ZbWKwL calendar_today28-07-2012 17:54:13

31,31K Tweet

439,439K Followers

357 Following

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھ لوں گا کہ میں نے کسی انساں کے عوض ایک بے جان ستارے سے محبت کی تھی اک دمکتے ہوئے پتھر کی جبیں چومی تھی ایک آدرش کی تصویر سے الفت کی تھی تجھ سے وابستہ ہیں وہ کرب کی راتیں جن میں حدّتِ غم سے سلگتے رہے بے بس لمحات ذہن کی

میں سمجھ لوں گا کہ میں نے کسی انساں کے عوض
ایک   بے   جان   ستارے   سے   محبت    کی    تھی
اک   دمکتے   ہوئے  پتھر  کی   جبیں  چومی  تھی
ایک   آدرش   کی   تصویر   سے   الفت   کی  تھی

تجھ سے وابستہ ہیں وہ کرب کی راتیں جن میں
حدّتِ   غم   سے   سلگتے  رہے   بے  بس  لمحات
ذہن   کی
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ معروف شاعر اور صحافی اجمل سراج کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے بجھ گیا رات وہ ستارا بھی حال اچھا نہیں ہمارا بھی زندگی ہے تو جی رہے ہیں ہم زندگی ہے تو ہے خسارہ بھی لوگ جیتے ہیں کس طرح

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف شاعر اور صحافی اجمل سراج کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے 

بجھ  گیا رات وہ ستارا بھی 
حال  اچھا  نہیں  ہمارا بھی  

زندگی ہے تو جی رہے ہیں ہم 
زندگی ہے تو ہے خسارہ بھی  

لوگ جیتے ہیں کس طرح
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ﺁ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﺴﯽ ﺩُﮐﮫ ﭘﮧ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻣﺮﮒِ ﺟﻮﺍﮞ ﭘﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﯿﺎﮞ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﻦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﮦ ﭘﻮﺵ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺍﺭ ﮐﮯ ﮈﺍﺭ

ﺁ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﺴﯽ ﺩُﮐﮫ ﭘﮧ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺭﻭﺋﯿﮟ
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻣﺮﮒِ ﺟﻮﺍﮞ ﭘﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﻮﮌﮬﯿﺎﮞ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﻦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﮦ ﭘﻮﺵ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ
ﮈﺍﺭ ﮐﮯ ﮈﺍﺭ
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں شکریہ مشورت کا چلتے ہیں ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں کیا تکلف کریں یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اُس سے جلتے ہیں ہے اُسے دور کا سفر در پیش

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ  مشورت  کا  چلتے ہیں

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے  والے   ہاتھ   ملتے  ہیں

ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

کیا  تکلف  کریں   یہ   کہنے   میں
جو بھی خوش ہے ہم اُس سے جلتے ہیں

ہے   اُسے   دور   کا  سفر  در  پیش
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔۔۔ شکریہ

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی ایسا ٹھیلہ کسی گلی محلے میں خالی نظر آئے تو رک کر پوچھیئے کہ کیا بات ہے۔۔کیا ٹھیلے والا بیمار ہے، دنیا سے چلا گیا یا مال رکھنے کو پیسے نہیں ہیں. اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو محنت کرنے والوں کا خیال کیجیئے ۔ ہماری لاپرواہی سےاور خالی ٹھیلے کو نظر انداز کردینے سے کوی فرد یا

اگر کوئی ایسا ٹھیلہ کسی گلی محلے میں خالی نظر آئے تو رک کر پوچھیئے کہ کیا بات ہے۔۔کیا ٹھیلے والا بیمار ہے، دنیا سے چلا گیا یا مال رکھنے کو پیسے نہیں ہیں.
اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو محنت کرنے والوں کا خیال کیجیئے ۔
ہماری لاپرواہی سےاور خالی ٹھیلے کو نظر انداز کردینے سے کوی فرد یا
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے مرزا غالب

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ
کہ  لگائے  نہ  لگے  اور  بجھائے  نہ  بنے

مرزا غالب
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی کی بیوی چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ جب اس کے دوستوں اور رشتہ داروں نے دوسری شادی کا مشورہ دیا تو اس نے جواب دیا کہ اس کی بیوی کا سب سے بڑا تحفہ ایک بیٹے کا ہونا ہے، اور وہ اس کے ساتھ اپنی زندگی گزارے گا۔ بیٹے کی تربیت جب بیٹا بڑا ہوا، تو اس نے اپنے تمام کاروبار

ایک آدمی کی بیوی چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ جب اس کے دوستوں اور رشتہ داروں نے دوسری شادی کا مشورہ دیا تو اس نے جواب دیا کہ اس کی بیوی کا سب سے بڑا تحفہ ایک بیٹے کا ہونا ہے، اور وہ اس کے ساتھ اپنی زندگی گزارے گا۔
بیٹے کی تربیت
جب بیٹا بڑا ہوا، تو اس نے اپنے تمام کاروبار
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا منیر نیازی

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں خالد احمد

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

شُعلہ رُخ ، مست نظر یاد آیا رشکِ خُورشید و قمر یاد آیا اشک آنکھوں سے چھلکتے ہی رہے جب کبھی ، وُہ گُلِ تَر یاد آیا آج کھولی جو بیاضِ غالبؔ معدنِ لعل و گُہر یاد آیا برق چمکی تو نشیمن دیکھا شاخ ٹوٹی تو ثمر یاد آیا چاند کی سمت جو دیکھا ساغرؔ اپنے ارماں

شُعلہ رُخ ، مست نظر یاد آیا
رشکِ خُورشید و قمر یاد آیا

اشک آنکھوں سے چھلکتے ہی رہے
جب کبھی ، وُہ   گُلِ  تَر   یاد   آیا

آج  کھولی  جو  بیاضِ  غالبؔ
معدنِ   لعل   و  گُہر  یاد  آیا

برق چمکی تو نشیمن دیکھا
شاخ  ٹوٹی  تو  ثمر  یاد  آیا

چاند کی سمت جو دیکھا ساغرؔ
اپنے  ارماں