ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@tahir__je

ID: 1682697905197531137

calendar_today22-07-2023 10:24:00

125,125K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

SyedaAqeela (@syedaaqeela1425) 's Twitter Profile Photo

اففففف جاہل لوگ عمران خان سچ کہتا ہے کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں... 👇

Komal Baloch 🇵🇰 (@1baloch_zadiii) 's Twitter Profile Photo

نبھانا ہی تو مشکل ہے چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے! الین ! آج رات 12 بجے آپ کی سالگرہ ہے اور مجھے آپ کی یاد ایسے آ رہی جیسے زندہ رہنے کے لیے ہوا کی ضرورت ہوتی ۔ 😒 #میری_علینہ_کی_سالگرہ

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

21 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان میں کامیاب ترین اور تاریخی جلسہ ہو گا۔۔ انشاءاللہ

21  ستمبر کو لاہور مینار پاکستان میں کامیاب ترین اور تاریخی جلسہ ہو گا۔۔ انشاءاللہ
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

شائدکبھی کبھار جو لوگ بول رہے ہوتے ہیں۔وہ بات سننے والےکی سمجھ کے لیے بالکل ویسے نہیں ہوتی اوراگر آپ ہمت کر کے ماجرہ پوچھ بھی لیں تو غلط فہمی مزید بڑھ جاتی ہےاس لئیے عافیت اسی میں ہوتی ہے۔فہم کو موقع دیں نہ کہ غلط فہمی کو۔نہیں تو راستہ کنارہ کشی کاہمیشہ موجود رہتا ہے ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

شائدکبھی کبھار جو لوگ بول رہے ہوتے ہیں۔وہ بات سننے والےکی سمجھ کے لیے بالکل ویسے نہیں ہوتی اوراگر آپ ہمت کر کے ماجرہ پوچھ بھی لیں تو غلط فہمی مزید بڑھ جاتی ہےاس لئیے عافیت اسی میں ہوتی ہے۔فہم کو موقع دیں نہ کہ غلط فہمی کو۔نہیں تو راستہ کنارہ کشی کاہمیشہ موجود رہتا ہے
<a href="/Tahir__je/">ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ</a>
Mrs.Abida (عابی) (@umme_has) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ إلا إله إلا إنت سبحانك انى كنت من الظالمين۔۔ شب بخیر دوستو 🌼 السلام علیکم 🌺

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍

إلا إله إلا إنت سبحانك انى كنت من الظالمين۔۔

شب بخیر دوستو 🌼

السلام علیکم 🌺
Nimra Chaudhary (@nimrachudhary1) 's Twitter Profile Photo

بہترین بات۔۔🌷 اپنے کامیابی کو کبھی اپنے سر پر سوار نہ کریں۔۔💯 اور اپنی ناکامی کو کبھی بھی اپنے دل پہ سوار نہ کریں۔۔💯

بہترین بات۔۔🌷
اپنے کامیابی کو کبھی اپنے سر پر سوار نہ کریں۔۔💯
اور اپنی ناکامی کو کبھی بھی اپنے دل پہ سوار نہ کریں۔۔💯
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 (@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

کاشف عباسی، آگر آرڈر آتا ہے کہ لاہور جلسہ نہیں ہوگا شیخ وقاس اکرم، ہمیں بھی اڈیالہ جیل سے پیغام ایا ہے کہ جلسہ کرنا ہے اور ہمارے لیے اڈیالہ جیل والے کا پیغام لوہے پر لکیر ہے جلسہ تو ہو کے رہے گا

Kanwal🖤 (@kanwal_hun_yaar) 's Twitter Profile Photo

وہ تو ایک پھول تھا ایک فرشتہ تھا ظالموں کے دل میں کوئی رحم نہیں آیا یا میرے رب ان سب ظالموں کو تباہ وبرباد کردے یا میرے رب ان سب ظالموں کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا دے کہ سب دیکھ لیں کوئی اور ایسا ظلم نا کریں دوبارا آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

WAFAـــⷮــ (@butterfly9350) 's Twitter Profile Photo

اس سے بچھڑ کے مُجھ کو مہینہ ہوا نہ تھا اور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے..."ہائے ہجر" 🌙✨

اس  سے  بچھڑ  کے  مُجھ  کو مہینہ  ہوا  نہ تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے..."ہائے ہجر" 🌙✨
حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

ایک بھوکے کتے کو اٹھا کر اسے خوشحال بنا دیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔ یہ ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان بنیادی فرق ہے۔ مارک ٹوئن۔

ایک بھوکے کتے کو اٹھا کر اسے خوشحال بنا دیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔
 یہ ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان بنیادی فرق ہے۔

مارک ٹوئن۔
Anosha Khan (@anoshakhan49384) 's Twitter Profile Photo

My Gilgit Baltistan 🇵🇰 Good Night 🌉 Keep smiling, because life is a beautiful thing and there’s so much to smile about."

My Gilgit Baltistan 🇵🇰
Good Night 🌉 
Keep smiling, because life is a beautiful thing and there’s so much to smile about."
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پر 21 ستمبر کو مینار پاکستان میں تجدید عہد ہو گا کہ حقیقی آزادی کے حصول تک رکیں گے نہ جھکیں گے اور اس عرض پاک کو غاصبوں سے۔۔۔ آزاد کرا کر دم لیں گے!! انشاءاللہ تعالی #LahoreJalsa

عمران خان کی کال پر 21 ستمبر کو مینار پاکستان میں تجدید عہد ہو گا کہ حقیقی آزادی کے حصول تک رکیں گے نہ جھکیں گے اور اس عرض پاک کو غاصبوں سے۔۔۔ آزاد کرا کر دم لیں گے!!
انشاءاللہ تعالی 
#LahoreJalsa
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 (@deap_s0ul) 's Twitter Profile Photo

دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 🤗 بہت یاد کیا آپ کو آپ کی شفقت اپکا خوبصورت چلبلہ مزاج اللہ تعالیٰ اپکو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھیں اور صحت یاب فرمائیں #ماشا

دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 🤗
بہت یاد کیا آپ کو آپ کی شفقت اپکا خوبصورت چلبلہ مزاج اللہ تعالیٰ اپکو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھیں
اور صحت یاب فرمائیں
#ماشا