Shizza Khan (@shizzau) 's Twitter Profile
Shizza Khan

@shizzau

#محبت_مافیا
اچھی ہوں یا بری ہوں اپنے لیے ہوں
میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے

ID: 1359098345185288193

linkhttps://twitter.com/search/from:@shizzaU calendar_today09-02-2021 11:14:56

88,88K Tweet

17,17K Followers

8,8K Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

وہ بیشرم اینکر بھی جلسے کا ٹائم دو گھنٹے اوپر جانے پرسوال اٹھا رہے ہیں جو میاں صاحب کی جانب سے چار ہفتے کا بیان حلفی دے کر چار سال واپس نہ آنے کا دفاع کیا کرتے تھے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آداب کا خیال نہیں رکھا گیا یہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں جنہوں نے نہ چادر کا خیال رکھا نہ چار دیواری کا ۔ قانون کی ہر حد پار کی ۔ دو سال میں آئین کئی دفعہ توڑا آداب آداب کی گردان کرنے والے بد تمیزوں کو ہم نے آ دابا تو رگیں پھول گئیں منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I am grateful to Allah for giving my people strength & courage to rise against tyranny. I want to thank all our people who came to our Islamabad jalsa overcoming all obstructions & impediments placed along the way. You have all broken the shackles of fear to stand up & fight for

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Dictators forget that they will not be in power forever! Bangladesh didn’t learn from Sri Lanka, now India and Pakistan refuse to learn from Bangladesh.

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری کیلئے پارلیمنٹ کے باہر اسلام آباد پولیس کا گھیراؤ "سکول کی گھنٹی بجنے کے بعد بھی جلسہ جاری کیوں رکھا" کا مقدمہ یہ خود بلا کو بلا رہے ہیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

This is Pakistan Roller coaster of events is in full swing and those are foolishly accelerating it who would be the first line of victims to be crushed .

This is Pakistan
Roller coaster of events is in full swing and those are foolishly accelerating it who would be the first line of victims to be crushed .
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

تمام غیرت مندوں کو چاہئے کہ بڑی ہمشیرہ سے کہیں کہ گندی ویڈیو ابا جی کے حوالے کر کے توبہ کے نفل پڑھیں

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو وہ بے ادبی سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا، وہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے-- اسے اٹھا لو اسے کہا تھا، جتنا ہم دکھائیں بس اتنا دیکھو، لیکن یہ مرضی سے دیکھتا ہے-- اسے اٹھا لو یہ پوچھتا ہے کہ امن عامہ کا مسئلہ

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو
وہ بے ادبی سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا، وہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے-- اسے اٹھا لو
اسے کہا تھا، جتنا ہم دکھائیں بس اتنا دیکھو، لیکن یہ مرضی سے دیکھتا ہے-- اسے اٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امن عامہ کا مسئلہ
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتا ہے ایکسٹینشن نہیں لینی وہی دراصل ایکس ٹینشن کیلئے مرا جا رہا ہے مگر چاہتا یہ ہے کہ گجب بزتی عزت سے ملے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ریسرچ کی کوئی قدر نہیں پاکستانی سیاست پر PhD لیول کا تھیسس پیش کرنے والے خالد خورشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ تبھی تو پاکستان ترقی نہیں کر پا رہا

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

In Pakistan, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister, Imran Khan party PTI’s Ali Amin Gandapur, is missing. In Modi’s India, opposition Chief Ministers are being put in jail, in Munir’s Pakistan, police are looking for opposition chief ministers to put them in jail.

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کل کے جلسے کے بعد حالات کی رفتار تیز سے تیز تر ہوتی جا رہی ہے اپنے منطقی انجام کی طرف مگر دو نمبر حکومت ابھی بھی قانون سازی کی دو نمبریوں میں ویسے ہی الجھی ہوئی ہے جیسے جنرل یحیی خان 16 دسمبر کو بھی بیان دے رہا تھا کہ اب جنگ گلیوں اور کھیتوں میں بھی جاری رہیگی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے ادارہ ٹھیک کرنے کیلئے کہا اور وہ مزید خرابی پر اتر آئے ایسے چل نہیں سکے گا ۔ بس بدلتے وقت کے قدموں کی چاپ تم پہچان نہیں پا رہے ہو

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم چیف جسٹس سے سنتے رہے کہ پارلیمان سپریم ہے۔ مگر پارلیمنٹ کے اراکین پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار ہو رہے ہیں۔

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

آج یقین ہوا ھے کہ واقعی خوف کی وجہ سے پی ٹی آئی کی قیادت کو گرفتار کیا گیا۔یہ سلسلہ جاری ھے۔ انٹرنیشنل میڈیا نے جلسے کی کامیابی کی کوریج مکمل دی۔آگلا جلسہ لاہور میں اعلان کیا ھے۔اب یقین بھی ہوگیا کہ صرف پولیس اکیلے کا کام نہیں،IG,s کو یا خریدا گیا یا پریشر ڈالا گیا وہ کون ھے پھر؟

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور Ali Amin Khan Gandapur ہم جاننا چاہتے ہیں وہ کون تھا اور کیا چاہتا تھا؟ گول مول نہیں سیدھی بات بتائیں

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

حیرت کا اک جہان تھا کچھ دیر کے لئے دو گز پہ آسمان تھا کچھ دیر کے لئے پھر درد کی زبان پہ چھالے سے پڑ گئے اک شخص مہربان تھا کچھ دیر کے لئے mir

حیرت کا اک جہان تھا کچھ دیر کے لئے 
دو گز پہ آسمان تھا کچھ دیر کے لئے 

پھر درد کی زبان پہ چھالے سے پڑ گئے 
اک شخص مہربان تھا کچھ دیر کے لئے
mir
Shizza Khan (@shizzau) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے جو ٹیکا پاکستان کو باجوہ نے لگایا ہے اس کا توڑ ملنا ناممکن ہے