Sajjad Awan 🌹🌹 (@sajjada46) 's Twitter Profile
Sajjad Awan 🌹🌹

@sajjada46

ہم کوئی آپ کے غلام ہیں
جو آپ کہیں اور ہم کر لیں ۔

ID: 1225647945707483136

calendar_today07-02-2020 05:10:38

111,111K Tweet

21,21K Followers

18,18K Following

Ghulam Muhammad TK(M)-1 (@gm_ayazi) 's Twitter Profile Photo

بِسمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار اے ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا (آمین)

بِسمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ
ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار
اے ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور آخرت میں  (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
(آمین)
𝙈𝙖𝙝𝙖𝙢 𝙎𝙝𝙖𝙠𝙞𝙧 (@maha__pti) 's Twitter Profile Photo

"پھر اِنسان(کا حال یہ ہے کہ جب اُس)کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، اس کے بعد جب ہم اُسے اپنی طرف سے کسی نعمت سے نوازتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (اپنے) ہنر کی وجہ سے ملی ہے۔نہیں! بلکہ یہ آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے" سورۃ الزمر آیت نمبر 49

"پھر اِنسان(کا حال یہ ہے کہ جب اُس)کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ ہمیں پکارتا ہے، اس کے بعد جب ہم اُسے اپنی طرف سے کسی نعمت سے نوازتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (اپنے) ہنر کی وجہ سے ملی ہے۔نہیں! بلکہ یہ آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے"
سورۃ الزمر آیت نمبر 49
𝙈𝙖𝙝𝙖𝙢 𝙎𝙝𝙖𝙠𝙞𝙧 (@maha__pti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر 🌄🌻🌷 اللہ پاک آپکو صحت دے,عزت دے, خوشحالی دے,ترقی دے , دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کردے آمین یا رب العالمین❤️

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

صبح بخیر 🌄🌻🌷

اللہ پاک آپکو صحت دے,عزت دے,

خوشحالی دے,ترقی دے ,

دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کردے
 
آمین یا رب العالمین❤️
AD chaudhry (@adshahab1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🇵🇰🌻🌄۔🌸💮🌼 First of all try to find out if there is any needy relative in your area who is poor and needy If there is, then the first right belongs to him. جب مال اللہ تعالیٰ عطا کرتاپھرغرورکیسا اللہ مال دینا جانتاہے واپس لینا بھی جانتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اسلام علیکم🇵🇰🌻🌄۔🌸💮🌼
First of all try to find out if there is any needy relative in your area who is poor and needy If there is, then the first right belongs to him.
جب مال اللہ تعالیٰ عطا کرتاپھرغرورکیسا
اللہ مال دینا جانتاہے واپس لینا بھی جانتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️ (@nadeemzarar1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر 🌄🌻🌷 اللہ پاک آپکو صحت دے,عزت دے, خوشحالی دے,ترقی دے , دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کردے آمین یا رب العالمین❤️

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

صبح بخیر 🌄🌻🌷

اللہ پاک آپکو صحت دے,عزت دے,

خوشحالی دے,ترقی دے ,

دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کردے
 
آمین یا رب العالمین❤️
اقراء (@sadeyes200) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌺🌱صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🌱🌺

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌺🌱صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🌱🌺
Ambaralam (@amnaalam6383) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم. یا اللّٰہ یا ذوالجلال والاکرام: جو سر تیرے آگے جھکتا ھے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا, اے اللّٰہ رب العالمین جو ہاتھ تیرےآگے پھیلتے ھيں انھيں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا- یا عزیز یاحکیم مجھے در در کا سوالی نہ بنا صرف اپنے در سے مانگنے والا بنا. آمین

السلام علیکم. 
یا اللّٰہ یا ذوالجلال والاکرام:
جو سر تیرے آگے جھکتا ھے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا,
اے اللّٰہ رب العالمین
جو ہاتھ تیرےآگے پھیلتے ھيں
انھيں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا- یا عزیز یاحکیم مجھے در در کا سوالی نہ بنا صرف اپنے در سے مانگنے والا بنا.
آمین
Ambaralam (@amnaalam6383) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیرزندگی بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔​۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔​۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔​۔ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔​۝ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 #صبح_بخیرزندگی
بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔​۝
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔​۝
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔​۔ ۝
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔​۝

آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Khaqan Babar (@khaqanbabarpak) 's Twitter Profile Photo

بقول چوہدری صاحب اگر جنرل باجوا کی وجہ سے ملک چل رہا تھا اکانومی ٹھیک تھی خان کو وہ چلا رہا تھا تو پھر ان 13 جماعتوں کیساتھ ملک کیوں نا چلا سکا صرف 8 ماہ میں ملک کیوں دیوالیہ ہو گیا

بقول چوہدری صاحب اگر جنرل باجوا کی وجہ سے ملک چل رہا تھا
اکانومی ٹھیک تھی خان کو وہ چلا رہا تھا
تو پھر ان 13 جماعتوں کیساتھ ملک کیوں نا چلا سکا صرف 8 ماہ میں ملک کیوں دیوالیہ ہو گیا
Sajjad Awan 🌹🌹 (@sajjada46) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے بے چین دل میں سکون اور بے خوابی سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت ، بس اسی کے پاس ہوتی ہے ۔

پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے
بے چین دل میں سکون اور بے خوابی
سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت ،
بس اسی کے پاس ہوتی ہے ۔
Sajjad Awan 🌹🌹 (@sajjada46) 's Twitter Profile Photo

خزاں کے گرتے پتوں کو حقیر نہ سمجھنا ، کیونکہ انہی پتوں کے گرنے سے بہار آتی ہے ۔