PTI_promotion™️ (@ptipromo_) 's Twitter Profile
PTI_promotion™️

@ptipromo_

#اب_نکلنا_ہوگا

The purpose promotion only account holder is not affected with PTI official Pakistan

tiktok.com/@ptiofficial_ll

ID: 1705480243396608000

calendar_today23-09-2023 07:12:59

37,37K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

꧁Muneeba Fatima꧂ (@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

سسٹم کے ابا جی کی للکار میں آپ کی آزادی ان سے چھین کر واپس آ رہا ہوں۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا مرشد واپس آ رہا ہے ❤️ #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

سسٹم کے ابا جی کی للکار

میں آپ کی آزادی ان سے چھین کر واپس آ رہا ہوں۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا
مرشد واپس آ رہا ہے ❤️

#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

بڑا فیصلہ——نادرا اب لگتا ہے کہ ایک آزادہ محکمہ ہو گا🚨 لاہور ہائیکورٹ عدالت نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر اسفر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی عدالت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست منظور کرلی team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #اب_نکلنا_ہوگا

بڑا فیصلہ——نادرا اب لگتا ہے کہ ایک آزادہ محکمہ ہو گا🚨

لاہور ہائیکورٹ عدالت نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر اسفر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی

عدالت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے خلاف  درخواست منظور کرلی
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
#اب_نکلنا_ہوگا
Binkamil (@binkamil116408) 's Twitter Profile Photo

ISPR نے کہا کہ فوج غیر جانبدار و غیر سیاسی ہے اگر اب وہ غیر جانبدار،غیر سیاسی ہو رہے ہیں تو ملک کی بڑی خدمت کر رہے ہیں لیکن اگر یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم پہلےسےغیر سیاسی ہیں تو اس سے بڑی غلط بیانی نہیں ہے  میں اور بشری بی بیGعاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں عمران خان #اب_نکلنا_ہوگا

ISPR
نے کہا کہ فوج غیر جانبدار و غیر سیاسی ہے اگر اب وہ غیر جانبدار،غیر سیاسی ہو رہے ہیں تو ملک کی بڑی خدمت کر رہے ہیں
لیکن اگر یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم پہلےسےغیر سیاسی ہیں تو اس سے بڑی غلط بیانی نہیں ہے
میں اور بشری بی بیGعاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں
عمران خان
#اب_نکلنا_ہوگا
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

بڑا اعلان 🔥 جب باہر نکلوں گاتو چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا ، وزیر اعظم عمران خان #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

بڑا اعلان 🔥
جب باہر نکلوں گاتو چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا ،
وزیر اعظم عمران خان

#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ۔۔🚨🚨 نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی، عمران خان کیس ہار گئے۔ قوم کا 1100 سو ارب ڈوب گیا کتے کھا گئے۔۔ #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

بڑی بریکنگ۔۔🚨🚨
نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی،

عمران خان کیس ہار گئے۔

قوم کا 1100 سو ارب ڈوب گیا کتے کھا گئے۔۔
#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کا ٹرائل تب تک نا مکمل ہے جب تک جنرل باجوہ کا ملٹری ٹرائل فیض حمید کے ساتھ نہیں کیا جاتا، عمران خان #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جنرل فیض حمید کا ٹرائل تب تک نا مکمل ہے جب تک جنرل باجوہ کا ملٹری ٹرائل فیض حمید کے ساتھ نہیں کیا جاتا،
عمران خان
#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

#اب_نکلنا_ہوگا 8 ستمبر کو تمام تر رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پرامن احتجاج کے لئے پہنچیں اور دنیا کو باور کروائیں کہ آپ ایک زندہ قوم ہیں۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے ایمان کی خاطر team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#اب_نکلنا_ہوگا 8 ستمبر کو تمام تر رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پرامن احتجاج کے لئے پہنچیں اور دنیا کو باور کروائیں کہ آپ ایک زندہ قوم ہیں۔

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے ایمان کی خاطر
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

"پارٹی میں سازشیں کرنے والوں کا مجھے سب پتہ ہے بعد میں نا کہنا مجھے ٹکٹ کیوں نہیں ملا.ل عمران خان کا سازشیوں کو پیغام: یہی تو ہم لوگ کہہ رہے تھے کئی دنوں سے عمران خان کو سب پتہ ہے کون سازشیں کر رہا ہے، ہر چیز کی رپورٹ ملتی ہے کپتان کو #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

"پارٹی میں سازشیں کرنے والوں کا مجھے سب پتہ ہے
بعد میں نا کہنا مجھے ٹکٹ کیوں نہیں ملا.ل
عمران خان کا سازشیوں کو پیغام:

یہی تو ہم لوگ کہہ رہے تھے کئی دنوں سے عمران خان کو سب پتہ ہے کون سازشیں کر رہا ہے، ہر چیز کی رپورٹ ملتی ہے کپتان کو
#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
꧁Muneeba Fatima꧂ (@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

فوج کا یہ صرف یہ کہنا کافی نہیں ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، عملی طور ہر بھی ان کا سیاست میں عمل دخل نہ کرنا بھی ضروری ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

𝑀𝓊𝓃𝑒𝑒𝒷𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 @꧁T̺͆M̺͆__S̺͆O̺͆W̺͆༆ (@ayatfatima789) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یہ خوشی ہے کہ۔۔ مرشد کے نیب والے کیسز ختم ہوں گے اب۔۔ لیکن تمام چوروں کی اربوں کی کرپشن کو جائز قرار دینے پر قاضی پر لکھ دی 🖐۔۔!!! #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

مرشد کےدیوانوں تھوڑا زور لگائیں اس ہیش ٹیگ #اب_نکلنا_ہوگا کو ٹاپ پینل پر لائیں۔ حقیقی ازادی کی منزل قریب ترہے جلد وزیراعظم عمران خان ہمارےساتھ ہوں گے اِن شاءاللہ

مرشد کےدیوانوں تھوڑا زور لگائیں
اس ہیش ٹیگ #اب_نکلنا_ہوگا کو ٹاپ پینل پر لائیں۔

حقیقی ازادی کی منزل قریب ترہے
جلد وزیراعظم عمران خان ہمارےساتھ ہوں گے
اِن شاءاللہ
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے مستقبل کے لیے۔ 8ستمبر اسلام اباد جلسہ اِن شاءاللہ #اب_نکلنا_ہوگا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے مستقبل کے لیے۔

8ستمبر اسلام اباد جلسہ اِن شاءاللہ
#اب_نکلنا_ہوگا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

تمام انصافین سے گزارش کرتا ہوں کہ اکاؤنٹ بہت زیادہ روپورٹ ہو چکا ہے،آپ لوگوں کی مدد درکار ہے پلیز سب زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور پوسٹ ریپوسٹ کریں🙏 پہلے ہی 8اکاؤنٹ اڑ چکے ہیں پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے امید ہے عمران خان کے سپاہی میرے اس اکاؤنٹ کو بچانے میں میری مدد ضرور کریں گے

تمام انصافین سے گزارش کرتا ہوں کہ اکاؤنٹ بہت زیادہ روپورٹ ہو چکا ہے،آپ لوگوں کی مدد درکار ہے پلیز سب زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور پوسٹ ریپوسٹ کریں🙏

پہلے ہی 8اکاؤنٹ اڑ چکے ہیں پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے امید ہے عمران خان کے سپاہی میرے اس اکاؤنٹ کو بچانے میں میری مدد ضرور کریں گے
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

میاں محمود الرشید صاحب اپ کی جرات کو بھی سلام۔ اپ خان کے ساتھ ڈٹے رہے حق پہ کھڑے رہے۔ خان کا ایک اور بہادر ساتھی۔ سب انکے لیئے آواز اٹھائیں پلیز !! #اب_نکلنا_ہوگا

میاں محمود الرشید صاحب اپ کی جرات کو بھی سلام۔ اپ خان کے ساتھ ڈٹے رہے حق پہ کھڑے رہے۔
خان کا ایک اور بہادر ساتھی۔

سب انکے لیئے آواز اٹھائیں پلیز !!
#اب_نکلنا_ہوگا
PTI_promotion™️ (@ptipromo_) 's Twitter Profile Photo

تمام انصافین سے گزارش ہے اب نکلنا ہوگا اکاؤنٹ بہت زیادہ روپورٹ ہو چکا ہے،آپ لوگوں کی مدد درکار ہے پلیز سب زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور پوسٹ ریپوسٹ کریں🙏 پہلے ہی 8اکاؤنٹ اڑ چکے ہیں پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے امید ہے عمران خان کے سپاہی اس اکاؤنٹ کو بچانے میں مدد ضرور کریں گے

تمام انصافین سے گزارش ہے اب نکلنا ہوگا  اکاؤنٹ بہت زیادہ روپورٹ ہو چکا ہے،آپ لوگوں کی مدد درکار ہے پلیز سب زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور پوسٹ ریپوسٹ کریں🙏

پہلے ہی 8اکاؤنٹ اڑ چکے ہیں پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے امید ہے عمران خان کے سپاہی اس اکاؤنٹ کو بچانے میں مدد ضرور کریں گے