Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile
Nyla Zaheer

@nylazaheer1

Lawyer and educationist

ID: 1135341548063866881

calendar_today03-06-2019 00:24:53

27,27K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو تسلی دینے کی طاقت بھی کھو چکا ہوتا ہے..!🦋

کبھی کبھی انسان پر ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو تسلی دینے کی طاقت بھی کھو چکا ہوتا ہے..!🦋
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ہے ساتھ رہو میرے ، مگر ایک سوال تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے؟

ٹھیک ہے ساتھ رہو میرے ، مگر ایک سوال
تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے؟
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

چاچا مسکا تے پیسے دیندا نئیں. میں وی ہن اے پستول لے لئ آ. آ جاؤ تواڈے جن کڈاں. 😁😜🤭

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

یہ کلچر کس کس نے دیکھا ہے. بہت خوبصورت لگ رہا ہے. کیا آپ متفق ہیں؟ 🤗 😍

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

محبت ہار جائے تو مداوا پھر نہیں ہوتا۔۔! فلک سے بارشیں اتریں گلوں پر تتلیاں ٹھہریں بہاریں آکے رک جائیں چمبیلی جس قدر مہکے بلا کا دلنشیں موسم کوئی اچھا نہیں لگتا۔۔ ندامت خیز آنکھوں میں لہو کے اشک لیکر بھی پلٹ کے آنے والا بھی کبھی سچا نہیں لگتا محبت ہار جائے تو مداوا پھر نہیں

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنوں جس نے محبت میں سکون گنوایا ہے. اور اب درد کو الفاظ کی چادر میں لپیٹتا ہے. آج میرا دل ہے کہ آپ لوگ نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی !

میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنوں
جس نے محبت میں سکون گنوایا ہے. 
اور اب درد کو الفاظ کی چادر میں لپیٹتا ہے. 
آج میرا دل ہے 
کہ آپ لوگ نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی !
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

ﻧﮧ ﻣﻼ ﺗُﻮ ، ﻧﮧ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮑﻠﯽ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗِﺮﮮ گاوں ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﮐﺎﭨﮯ

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

گئے لمحوں کی یادیں خشک پھول اور خط پرانے گِر پڑیں گے اُسے کہہ دو کہ وہ مُٹھی نہ کھولے !

گئے لمحوں کی یادیں 
خشک پھول 
اور خط پرانے 
گِر پڑیں گے

اُسے کہہ دو 
کہ وہ مُٹھی نہ کھولے !
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

دل سا چراغ کیا بجھا ، آنکھیں دھواں دھواں ہوٸیں کہنے کو اپنے آس پاس ، کتنے ہی ماہتاب تھے

دل سا چراغ کیا بجھا ، آنکھیں دھواں دھواں ہوٸیں
کہنے کو اپنے آس پاس ، کتنے ہی ماہتاب تھے
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

عجب اک طور ہے ، جو ہم ستم ایجاد رکھیں کہ نہ اس شخص کو بھولیں، نہ اسے یاد رکھیں

عجب اک طور ہے ، جو ہم ستم ایجاد رکھیں
کہ نہ اس شخص کو بھولیں، نہ اسے یاد رکھیں
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

اچھا بن کر کیا ملنا ، جو برا بنا تو کیا کھونا دنیا کهیل تماشا ھے ، ہر شخص پہ تالی بجتی ھے

اچھا بن کر کیا ملنا ، جو برا بنا تو کیا کھونا
دنیا کهیل تماشا ھے ، ہر شخص پہ تالی بجتی ھے
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا اِک محبت تھی مرے پاس ، رہی وہ بھی نہیں

دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس ، رہی وہ بھی نہیں
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

تیری کمی اس شدت سے لاحق ہے مجھ کو کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دِکھائی دیتا ہے..!

تیری کمی
اس شدت سے لاحق ہے مجھ کو
کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی
تیرے بغیر
اپنا پہلو مجھے
بہت ویران دِکھائی دیتا ہے..!
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ہونا ضروری نہیں ہے اس کے لیے نہ سوچ کارِ محبت کے ، اختتام کا تُو

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

اور پھر مٙن پسند شخص کا چِھن جانا ایسا خسارہ ہے جِس پر ساری عمر صبر نہیں آتا..! 🦋