RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile
RAZ O NIAZ

@muhamma86504492

PTI Supporter

ID: 1427240547631177732

calendar_today16-08-2021 12:07:49

7,7K Tweet

21,21K Followers

21,21K Following

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

بالآخر مطیع اللہ جان نے ٹیریان کے ماموں ساجد کو ڈھونڈ نکالا۔#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

بالآخر مطیع اللہ جان نے ٹیریان کے ماموں ساجد کو ڈھونڈ نکالا۔#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو! آج 13 اگست کی رات ہے اِن شاءاللّٰہ آزادی کی صبح طلوع ہونے والی ہے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

میرے پاکستانیو! 
آج 13 اگست کی رات ہے
اِن شاءاللّٰہ آزادی کی صبح طلوع ہونے والی ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر 
نکلو عمران خان کی خاطر 
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

خدارا کچھ رحم کریں دنیا میں کوئی پرفیکٹ انسان انبیاء علیہم السلام سے بڑھ کر نہیں ہوتا وہ بھی دنیا سے چلے جاتے ہیں تو دنیا نہیں رکتی کوئی جج یا کسی ادارے کا سربراہ کیسے ناگزیر ہو سکتا ہے بعد میں آنے والے زیادہ سیانے ہوتے ہیں جدید علوم سے آراستہ ہوتے ہیں۔#پاکستان_اور_خان_ایک_جان

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

خان کی ممکنہ رہائی رکوانے کے لئے قاضی فراڈ کھل کر سامنے آ گیا۔ بےغیرتی کی انتہا #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں اسکول کُھلنے کے بعد دودھ پلانے کی رسم تاحال ادا کرنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے قومی ترانے کا ایک شعر ہے ۔ پاک سر زمین کا نظام قوتِ اخوتِ عوام ترجمہ پاکستان کا نظام عوام کی باہمی اخوت کی بدولت ہے ۔ کیا ہم اس پر عمل پیرا ہیں؟ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

ترکی ،یونان اور یورپ جا سکتا ہے اسلام آباد تو پھر اپنا گھر ہے ۔ جلسہ تو ہو گا۔ #اسلام_آباد_عوامی_جلسہ

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

قاضی عیسیٰ ایک منافق انسان ہے ۔جب ڈنڈا دیا گیا تو ایک ریویو کے بعد دوسرا ریویو سننے پر بھی تیار ہو گیا اور فیصلہ بھی واپس لے لیا ۔ جبکہ آئین میں دوسرے ریویو کی گنجائش ہی نہیں ہوتی۔دوسری جانب بلّا چھیننے والے کیس کا ریویو ابھی تک نہیں لگایا گیا ۔ منافقت ثابت #واحد_حل_خان_کی_رہائی

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کا فوج سے بغض و عناد کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ اپنے پچھلے دور میں 6 ستمبر یومِ دفاع کی چھٹی ختم کر دی تھی۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

نالائقوں نے اسلام آباد کو غزہ بنا دیا ۔ داخلی اور خارجی راستے کنٹینر لگا کر بند ۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں کنٹینرز امپورٹ ایکسپورٹ کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔نالائق حکومت کے دور میں امپورٹ ایکسپورٹ تو بند ہے ۔کنٹینرز بیکار پڑے تھے دنیا کو معلوم ہی نہیں تھا کہ اِن سے جلسے بھی روکے جا سکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ بھی 47 کی حکومت کو ہی جاتا ہے۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی کو یاد ہے؟ آج ہی کے دن قائدِ اعظم کی ایمبولینس جہاں خراب ہوئی وہیں پر پاکستان کی ٹرین بھی پٹری سے اُتر گئی اور ہم آج تک بھٹک رہے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ ہم کیوں ہیں ؟ #اب_نہیں_توکب_نکلوگے

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

میثاقِ پارلیمنٹ کو مزاقِ پارلیمنٹ بنانے کی تیاریاں جاری ۔ #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ والی ایکسٹینشن ہی وڑی ہے ۔ ایکسٹینشن تو وہ و۔۔۔۔۔ہ والی بھی وڑ گئی ہے ۔ #بائیکاٹ_نیوز_چینل

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ والی ایکسٹینشن ہی وڑی ہے ۔
ایکسٹینشن تو وہ و۔۔۔۔۔ہ والی بھی وڑ گئی ہے ۔
#بائیکاٹ_نیوز_چینل
RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا حکم سر آنکھوں پر مگر ! کیا ہی اچھا ہوتا کہ کنواں پاک کرنے کے لئے کتا نکالنے کا بھی حکم صادر فرما دیتے ۔ #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

مولانہ فضلو رمان نے پی ٹی آئی کے وفد کو ملاقات کا وقت دیا مگر ملاقات حکومتی وفد سے کی۔ یہ منافق ڈیزل ہی نکلا #بائیکاٹ_نیوز_چینل

RAZ O NIAZ (@muhamma86504492) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آ رہی کہ پیپلز پارٹی جو واحد کریڈیٹ لیتی رہی ہے وہ 1973 کا آئین ہے اب کس طرح وہ ایک نئے آئین کے لئے ووٹ کرنے پر تیار ہو گئی ہے ۔ مینوں نوٹ لکھا میرا موڈ بنے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور