Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile
Sheeno

@meshaheena

Twitter.com/search/from:@M…. NO DM Plz

ID: 1347960450407919616

calendar_today09-01-2021 17:37:45

31,31K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

ترے سلوک نے دل کر دیا سپردِ خزاں نہ چھین مجھ سے تو میری بہار واپس کر ــــــ!! ملےگا کیا تجھے لے کر میرے شفق رخسار اے عمرِ رفتہ تو میرا نکھار واپس کر ــــــــــــ——

ترے سلوک نے  دل کر دیا سپردِ خزاں
نہ چھین مجھ سے تو میری بہار واپس کر  ــــــ!!

ملےگا کیا تجھے لے کر میرے شفق رخسار
اے عمرِ رفتہ تو میرا نکھار واپس کر ــــــــــــ——
Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

اپنے ذہنی آرام کیلیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ ۔۔!🖤

اپنے ذہنی آرام کیلیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں 
الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ ۔۔!🖤
Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے ايسےلوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث بنيں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں باغ تو لگانے ہی پڑتے ہيں -

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے لیکن سبھی کو چا ہيے عمر دراز بھی ...*

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے ہم کو ساری رات جگایا جلتے بجھتے تاروں نے ہم کیوں ان کے در پر اترے کتنے اور ٹھکانے تھے

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

کب ٹھہر جانے پہ دُکھ ہوتا ہے اب تو گھر جانے پہ دکھ ہوتا ہے اتنا مانوس نہیں ہو جاتے پھر بچھڑ جانے پہ دکھ ہوتا ہے وہ گلی اب بھی ہے ویسی لیکن بس گزر جانے پہ دکھ ہوتا ہے تم جہاں ہم سے ملا کرتے تھے اب ادھر جانے پہ دکھ ہوتا ہے اس لئے پھول نہیں ہوتا میں پھر بکھر جانے پہ دکھ ہوتا ہے

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

۔ آواز دے کے چھـپ گـئی ہـر بـار زنـدگی ہـم ایسے سـادہ دل تھے کـہ ہـر بـار آگئے

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

بجھے چراغ سرِ طاق دھر کے روئے گا وہ گزرا وقت کبھی یاد کر کے روئے گا مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا اسے تو صرف بچھڑنے کا دکھ ہے اور مجھے یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

اپنا کردار اپنا اندازِ گفتگو اور لوگوں سے ملاقات کرنا، اس قدر خوب صورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے

اپنا کردار
اپنا اندازِ گفتگو
اور لوگوں سے ملاقات کرنا،
اس قدر خوب صورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے
Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

تعریف کیا کروں مَیں بیاں حُسنِ یار کی،؛! آنکھیں شراب ہونٹ بھی خمدار بے پناہ..،؛!!!؛، پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا ،؛! بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار بے پناہ..،؛!!!؛، . .

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ دیکھیں کبھی دالان کبھی سوکھا چمن اُس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں پھر سے ایک بار تیری خواب سی آنکھیں دیکھیں پھر تیرے ہجر کے ہاتھوں بھلے مارے جائیں،!!

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

ربطِ الفت کہوں یا " عشق "معراج کہوں اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ہے

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ مُٹّھ ﺭﯾﺖ ﺩﯼ ﺁﮞ مُٹّھ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺭﻭﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﺗُﻮ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ مُٹّھ ﻧﻮﮞ ﮐﮭﻮﻝ ﺩِتا ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺁﺧﺮ ﺳﺠﻨﺎﮞ ﺭَﻭﻝ دِتا ۔

ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ مُٹّھ ﺭﯾﺖ ﺩﯼ ﺁﮞ 
مُٹّھ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺭﻭﻟﯿﮟ ﻧﮧ

ﺗُﻮ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ مُٹّھ ﻧﻮﮞ ﮐﮭﻮﻝ ﺩِتا 
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺁﺧﺮ ﺳﺠﻨﺎﮞ  ﺭَﻭﻝ دِتا ۔
Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم *اللّہ تبارک وتعالیٰ* آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔ *آمین ثم آمین يا ربَ العالمین* صبح بخیر زندگی*

*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم 
*اللّہ تبارک وتعالیٰ* آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔
*آمین ثم آمین يا ربَ العالمین* 
صبح بخیر زندگی*
Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

پھر تیـــرا ذکر کیا بادِ صباء نے مجھ سے پھر میرے دِل کو ،، دھڑکنے کے بہانے آئے

Sheeno (@meshaheena) 's Twitter Profile Photo

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں—— یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں ۔۔!!