ملہــᷢــⷶــⷩــᷝــⷶــᷟـــار❣️ (@malhar__786) 's Twitter Profile
ملہــᷢــⷶــⷩــᷝــⷶــᷟـــار❣️

@malhar__786

❣️چاند نکلا تو ہم نے وحشت میں
جس کو دیکھا اسی کو چوم لیا❣️

ID: 1821892810146246659

calendar_today09-08-2024 12:55:18

442 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

خود کی خوشیوں کو اتنی اہمیت دیں کہ دوسرے کوئی بھی آسانی سے آپ کی خوشیوں کو برباد نا کرسکے

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

کچی عُمروں کی محبت میں خسارہ ھے بڑا بات بڑھ جائے تو ، بڑھاپا اُتر آتا ھے 🥀🥀 ،،،،🖤

کچی عُمروں کی محبت میں خسارہ ھے بڑا
بات   بڑھ   جائے   تو ،  بڑھاپا  اُتر   آتا  ھے

🥀🥀
،،،،🖤
Hira Kanwal (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے، ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے، ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے، ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے لیکن

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر

اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے، ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے، ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے، ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے لیکن
𝐉𝐚𝐥𝐞𝐛𝐢 (@mithi_jalebi) 's Twitter Profile Photo

اے شہنشاہِ مدینہ الصلاۃ والسلام زینتِ عرشِ معلیٰ الصلاۃ والسلام صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

اے شہنشاہِ مدینہ الصلاۃ والسلام 
زینتِ عرشِ معلیٰ الصلاۃ والسلام 

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ یا رسول اللہ

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما
 صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
یا رسول اللہ
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

بےحس ہے وہ انسان جو ہمیشہ دوسروں میں تو گندگی ڈھونڈتا رہے لیکن کبھی اپنے گریبان کا جائزہ نہ لے ۔۔۔!!! 🖤🖤🖤 #ث_ن_ا_ء Have great day ✨

بےحس ہے وہ انسان جو ہمیشہ دوسروں میں تو گندگی ڈھونڈتا رہے لیکن کبھی اپنے گریبان کا جائزہ نہ لے ۔۔۔!!!
🖤🖤🖤
#ث_ن_ا_ء

Have great day ✨
Anaya (@anayapoetry1) 's Twitter Profile Photo

تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے❤ پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍 ❤

تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے❤

پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍
❤