Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile
Irum Chauhdry

@irumwarraichh

میری زمین میرا آخری حوالہ 🇵🇰 پاکستان پہچان ہے وطن سے محبت وراثت میں ملی ہے ❤️
دنیا کی تلخیوں کو سہنے کا دن 6 فروری 🎂
میرا قلم میرے وطن سے محبت لکھتا ہے

ID: 1386604518046113792

linkhttps://www.youtube.com/@irumwarraich9208 calendar_today26-04-2021 08:56:15

220,220K Tweet

29,29K Followers

22,22K Following

Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ

Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

وَمَـــا تَشَـــاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَـــاءَ اللَّـــهُ رَبُّ الْعَـــالَمِيـــنَ "✨ _تـــم چـــاہ بھـــی نہـــیں سکتـــے اگـــر اللّٰـــہ نـــہ چاہـــے تـــو 💞✨

وَمَـــا تَشَـــاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَـــاءَ اللَّـــهُ رَبُّ الْعَـــالَمِيـــنَ "✨
_تـــم چـــاہ بھـــی نہـــیں سکتـــے اگـــر اللّٰـــہ نـــہ چاہـــے تـــو 💞✨
Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص تین جمعے سستی کی وجہ چھوڑ دیتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔ (المستدرک حاکم:1034)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص تین جمعے سستی کی وجہ چھوڑ دیتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے ۔ 
(المستدرک حاکم:1034)
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) (@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی رضا پر راضی نہ رہنا، انسان کو شدید نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ دوسروں سے آگے نکلنے کی بے جا دوڑ انسان کا اطمینان اور سکون چھین لیتی ہے۔ اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔

اللہ کی رضا پر راضی نہ رہنا، انسان کو شدید نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ دوسروں سے آگے نکلنے کی بے جا دوڑ انسان کا اطمینان اور سکون چھین لیتی ہے۔
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔
Junaid Amir (@junaidamir) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

وابستہ رکھ حضور ﷺ سے دامن حیات کا اے دل یـہی ہے ایـک ذریـعہ نـجات کا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤☺

وابستہ رکھ حضور ﷺ سے دامن حیات کا
اے دل یـہی ہے ایـک ذریـعہ نـجات کا

 صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤☺
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 (@bis3o) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 ﷽ درودِ تاج 👑 پڑھنے اور سننے سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے وڈیو سیو کر لیں یا بک مارک کر لیں پوسٹ.. ♥️ جمعہ بخیـــــــــــــر 🌺

Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Quote

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 

Like RT Quote
Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللہ اور اسکے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتےہیں۔ اےایمان والو! تم(بھی)ان پر درود بھیجو اورخوب سلام بھیجتے رہاکرو۔(56) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️ اللہ میری میرےملک پاکستان اور میرےہموطنوں کی خیر ہو آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #JummahMubarak

السلام علیکم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اللہ اور اسکے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتےہیں۔ اےایمان والو! تم(بھی)ان پر درود بھیجو اورخوب سلام بھیجتے رہاکرو۔(56)
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️
اللہ میری میرےملک پاکستان اور میرےہموطنوں کی خیر ہو آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #JummahMubarak
Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ پر سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ ھم جیسی آئی ایم ایف کی مقروض قوم ہمیشہ ایسے موضوعات پر مٹی ڈالتے ہیں مگر آج روشنی ڈال دیں کے تو شاید آنے والا کل بہتر ہو جائے۔

انٹرنیٹ پر سعودی عرب کی ایک  سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ ھم جیسی آئی ایم ایف کی مقروض قوم  ہمیشہ ایسے موضوعات پر مٹی ڈالتے ہیں مگر آج روشنی ڈال دیں کے تو شاید آنے والا کل بہتر ہو جائے۔
Hafiz Usama Abubakar (@amusamachh) 's Twitter Profile Photo

کھسیانی بلی کھمبا نوچے 😂 آپ سب کو پڑوسی ملک کےمہان پائلٹ ابھی نندن المعروف فنٹاسٹک ٹی ضرور یاد ہوں گےجو ایک نخرہ ٹوٹ گیا اور منہ سوج گیا لےکر پاکستان سے “باعزت” رخصت ہوئےتھے اس مہان پائلٹ کے تذلیل والےداغ پر پڑوسیوں نے پھول بوٹے بناکر دیدہ دلیری کےساتھ ایک ویب سیریز ریلیز کی ہے

کھسیانی بلی کھمبا نوچے 😂
آپ سب کو پڑوسی ملک کےمہان پائلٹ ابھی نندن  المعروف فنٹاسٹک ٹی ضرور یاد ہوں گےجو ایک نخرہ ٹوٹ گیا اور منہ سوج گیا لےکر پاکستان سے “باعزت” رخصت ہوئےتھے
اس مہان پائلٹ کے تذلیل والےداغ پر پڑوسیوں نے پھول بوٹے بناکر دیدہ دلیری کےساتھ ایک ویب سیریز ریلیز کی ہے
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

محمد ﷺ کی جس دل میں الفت نہ ہوگی ❤️ سمجھ لو کہ قسمت میں جنت نہ ہوگی ❤️ کرے جو اطاعت محمد ﷺ کی دل سے ❤️ اسے کسی اور چیز کی حاجت نہ ہوگی ❤️ بھٹکتا رہا ھے بھٹکتا رھے گا ❤️ محمد ﷺ سے جس کو عقیدت نہ ہوگی

محمد ﷺ کی جس دل میں الفت نہ ہوگی
❤️
سمجھ لو کہ قسمت میں جنت نہ ہوگی
❤️
کرے جو اطاعت محمد ﷺ کی دل سے
❤️
اسے کسی اور چیز کی حاجت نہ ہوگی
❤️
بھٹکتا رہا ھے بھٹکتا رھے گا
❤️
محمد ﷺ سے جس کو عقیدت نہ ہوگی
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

تو تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو 🫀

تو تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو
 اور میری ناشکری نہ کرو 🫀