حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile
حوریہ

@haripti_1

No DM
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1820344511190753280

linkhttp://insaf.pk calendar_today05-08-2024 06:22:21

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Asad chudhary pti (@pti_chudhary) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز حکومت کے خلاف دی گئی آئین میں ترمیم کو کلعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ڈائری نمبر الاٹ کر دیا

𝗠 𝐞 𝐇 𝗠 𝐎 𝐎 𝐃 (@myx7866) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan "میں لاہور میں روزانہ تین کلومیٹر واک کرتا ہوں،ہر قدم پر مرد و خواتین ملتے ہیں لیکن کبھی مولانا کا ذکر نہیں سنا،کل ہر دوسرا مرد یا خاتون مولانا کی تعریف کررہے تھے" حسن نثار Video Link : siasat.pk/threads/905807

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> "میں لاہور میں روزانہ تین کلومیٹر واک کرتا ہوں،ہر قدم پر مرد و خواتین ملتے ہیں لیکن کبھی مولانا کا ذکر نہیں سنا،کل ہر دوسرا مرد یا خاتون مولانا کی تعریف کررہے تھے" حسن نثار
Video Link : siasat.pk/threads/905807
Raja Saqib (@saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بین الاقوامی لیڈر کی پہچان ورلڈ کینسر کانگریس میں Imran Khan کو ایک مثال کی حیثیت سے پیش کیا جا ریا ہے۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
بین الاقوامی لیڈر کی پہچان ورلڈ کینسر کانگریس میں <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> کو ایک مثال کی حیثیت سے پیش کیا جا ریا ہے۔
حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

ہمارا آئینی ترمیم جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ناکام دیا، اسکا نیٹ ورک بڑا مضبوط ہے!!! جاوید لطیف 😂

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ادارے کی عزت اور وقار کا جنازہ نکل گیا ہے محض ایک شخص کی ہوسِ اقتدار کی تسکین کیلئے۔۔۔!!

Raja Saqib (@saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا۔ اسے کہتے ہیں سچا عاشق رسولﷺ` ❤

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کرنا جمہوریت پر ایک حملہ ہے اور یہ حملہ ہم کامیاب ہونے نہیں دینگے، ہم عدلیہ کیساتھ کھڑے ہیں. ہم اسکا پارلیمنٹ میں بھی مقابلہ کرینگے اور عدالتوں میں بھی مقابلہ کرینگے. علی امین خان گنڈاپور

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

برگیڈیئر اسلم گھمن صاحب کو کم از کم حلقہ کے لوگ پوچھے تو صحیح وہ کہاں غائب تھے کیوں ان کے اوپر انگلیاں اٹھ رہی ہے حقیقت بتائیں سب کو.کہاں غائب تھے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

فیضان چھٹہ صاحب کو فالو کیجیے، نہایت مخلص ، پاکستانی محب وطن خان صاحب کے سپوٹر، پلیز باہمی محبت کو فروغ دیجیے 👇 Faizan Chattha

فیضان چھٹہ صاحب کو فالو کیجیے،  نہایت مخلص ، پاکستانی محب وطن خان صاحب کے سپوٹر،  
پلیز باہمی محبت کو فروغ دیجیے 
👇
<a href="/FaizanChattha14/">Faizan Chattha</a>
در نایاب (@dur_nayaab) 's Twitter Profile Photo

جو جتنا بڑا چور و ڈاکو ہے، اتنا ہی وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابلِ قبول ہے محب وطن، ایمان دار اور باکردار پاکستانی؛ اسٹیبلشمنٹ کیلئے ناقابلِ برداشت ہیں۔۔۔!!! #مسلم_لیگ_نوکر

Mubeen Gillani ⁱᴾⁱᵃⁿ (@glni0) 's Twitter Profile Photo

اب یہ خود فیض حمید کو محب وطن ثابت کر رہے ہیں ، اور کبھی خواجہ آصف کہتا ہے جنرل فیض نے ہم سے اتنی ملاقاتیں کیں ، اور حسن نواز تو اس کو انکل فیض کہہ کر بلاتا تھا ، مطلب اپنا تھوکا خود چاٹ رہے ہیں 😂😂😂

Asad chudhary pti (@pti_chudhary) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے شیر گنڈاپور نے آج 9 مئی کے بیانیے کو دفن کر دیا 🔥 9 مئی کے دن شہید ہونے والے کارکنان کے اہل خانہ کو سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان ✌

ƙź (@khalida_zarar) 's Twitter Profile Photo

وہ تو کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 77 سال ہو گئے عوام کو یہ جھوٹ سنتے سنتے کوئی شرم کوئی حیا عوام کے حقوق کے غاصب عوامی ووٹ کے چور جب بولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں

وہ تو کہتے ہیں 
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق  نہیں  
77 سال ہو گئے عوام کو یہ جھوٹ  سنتے سنتے
کوئی شرم  کوئی حیا 
عوام کے حقوق کے غاصب 
عوامی ووٹ کے چور 
  جب بولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں
Asad chudhary pti (@pti_chudhary) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ کینسر کانگریس میں خان صاحب Imran Khan کو بطور مثال پیش کیا جا رہا ہے کہ کیسے انہوں نے کینسر کے خلاف جدوجہد کی اور دنیا کو ان جیسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے وہیں نوازشریف اور زرداری کو انٹرنیشنل نصابی کتب میں بطور “کرپشن سمبل” پڑھایا جاتا ہے”

ورلڈ کینسر کانگریس میں خان صاحب <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> کو بطور مثال پیش کیا جا رہا ہے
کہ
کیسے انہوں نے کینسر کے خلاف جدوجہد کی
اور دنیا کو ان جیسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے
وہیں
نوازشریف اور زرداری کو انٹرنیشنل نصابی کتب میں بطور “کرپشن سمبل” پڑھایا جاتا ہے”