♡《𝔇𝗂ɩ𝖆ώค𝕣》❤️《دلاور》♡ (@hdilawar22123) 's Twitter Profile
♡《𝔇𝗂ɩ𝖆ώค𝕣》❤️《دلاور》♡

@hdilawar22123

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
ميرے نبى ﷺ كا ذكر ہميشه بلند رهے گا ❤️🌿❤️🌿❤️

The remembrance of my prophet ﷺ will always be high

ID: 1754416414696357888

linkhttps://www.instagram.com/hafizdilwar?igsh=MTdhcXhldGIyOWUzZA== calendar_today05-02-2024 08:07:41

34,34K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

عبدو لندن (@88lljji) 's Twitter Profile Photo

عمرك ما هتلاقي حد فضل يكلمك بنفس اهتمام اول مرةه كلمك فيها ودي اكتر جملةه صح ف الدنيا كلهاآ☹️💔🎵

Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

" بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (القرآن_سورۃ_33_الأحزاب - آیت_56)

" بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

(القرآن_سورۃ_33_الأحزاب - آیت_56)
𝑩𝒂𝒅𝒔𝒉𝒂 (@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

قسمت محلوں میں راج کرتی ہے اور ہنر سڑکوں پر تماشا کرتاہے۔۔۔۔ 💔🌹 Fortune reigns in the neighborhoods and talent plays in the streets Happy..... noon.... All... frnds

Atta Ur Rahman (@attajuiofficial) 's Twitter Profile Photo

Asalam u alekom Gd Evening X family.. جلد غضب ناک ہو جانا احمقوں کی خصلت ہے اور اس سے دامن بچانا عقلمندوں کا شعار ۔۔۔۔۔!! محدث ابن حبان رحمہ اللہ

Asalam u alekom

Gd Evening X family..
جلد غضب ناک ہو جانا احمقوں کی خصلت ہے اور اس سے دامن بچانا عقلمندوں کا شعار ۔۔۔۔۔!!
محدث ابن حبان رحمہ اللہ
M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

اخلاق سے بات کرنا پریشانی میں نجات ہے کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبت اس کی زبان کی وجہ سے آتی ہے

اخلاق سے بات کرنا
پریشانی میں نجات ہے 
کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبت اس کی زبان کی وجہ سے آتی ہے
Asma (@_as_may1) 's Twitter Profile Photo

دل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جا سکتا ہے مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا .... GOOD Evening

دل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جا سکتا ہے  مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا ....
GOOD Evening
🦋DuaZara🦋 (@duazaraaa) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum ✨🍁 First say to yourself what you 're going to be, then do what you want to do🍁✨ Good Evening ✨🍁

Assalamualaikum ✨🍁 

First say to yourself what you 're going to be, then do what you want to do🍁✨

Good Evening ✨🍁
Zara (@zara4727) 's Twitter Profile Photo

Good evening 🌆 "As the sun sets, remember that every ending is a chance for a new beginning. Let the evening inspire you to prepare for the greatness of tomorrow." Enjoy your day

Good evening 🌆 

"As the sun sets, remember that every ending is a chance for a new beginning. Let the evening inspire you to prepare for the greatness of tomorrow."

Enjoy your day
🦋گلناز تنولی🦋 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

Just need a trusted hand, nothing else ♥️ ★彡 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 彡★ SWEET DREAMS 💤 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳♥️

Just need a trusted hand, nothing else ♥️
★彡 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 彡★

SWEET DREAMS 💤
🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳♥️
Amir (@amirch_66) 's Twitter Profile Photo

🥀🥀🥀 سرکار کی آمد ۔۔۔۔ مرحبا 🥀🥀🥀 Good Morning ❣️ Daily Reminder - 🎗️ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان !!! ''بخیل ھے وہ جس کے سامنے میرا ذکر ہوا اس نے مجھ پہ درود نہ پڑھا" 🥀اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد🥀

🥀🥀🥀 سرکار کی آمد ۔۔۔۔ مرحبا 🥀🥀🥀

Good Morning ❣️ Daily Reminder  - 🎗️

خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان !!!
''بخیل ھے وہ جس کے سامنے میرا ذکر ہوا اس نے
 مجھ پہ درود نہ پڑھا" 
🥀اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد🥀
sadaf Khalid (@maliknazk) 's Twitter Profile Photo

بیکسی ہے اور دل ناشاد ہے اب انہیں دونوں سے گھر آباد ہے جو مجھے برباد کر کے شاد ہے اس ستم گر کو مبارک باد ہے ہم نے تم سے رکھ کے امید کرم وہ سبق سیکھا کہ اب تک یاد ہے بے بسی بن کر نہ ٹپکے آنکھ سے دل میں جو اک حسرت فریاد ہے

بیکسی  ہے  اور  دل  ناشاد   ہے 
اب انہیں دونوں سے گھر آباد ہے 

جو مجھے  برباد  کر کے  شاد ہے 
اس ستم گر کو مبارک باد ہے 

ہم نے تم سے رکھ کے امید کرم 
وہ سبق سیکھا کہ اب تک یاد ہے 

بے بسی  بن  کر نہ ٹپکے  آنکھ سے 
دل میں جو اک حسرت فریاد ہے
༄𓍯ȷᓗ̣ᓅ (@fa_oj8) 's Twitter Profile Photo

. . صّـبًحًکْــٰـٖـمً اللـۿٰٕہٰ۫۬ بًآلَخِـيِّــٰـٖـر ..🌼 . . #صباح_الخير_والحب_والسلام

.
.
         صّـبًحًکْــٰـٖـمً اللـۿٰٕہٰ۫۬ بًآلَخِـيِّــٰـٖـر ..🌼
.
.

#صباح_الخير_والحب_والسلام
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے (قتیل شفائی) اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا (فیض احمد فیض) کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے (حبیب جالب)

رہے   گا  ساتھ   ترا  پیار  زندگی  بن  کر
یہ  اور  بات  مری زندگی  وفا  نہ  کرے
(قتیل شفائی)

اور  بھی  دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
(فیض احمد فیض)

کچھ  اور  بھی  ہیں  کام  ہمیں  اے غم جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
(حبیب جالب)