غزالہ قریشی 🇵🇰
@gq_14_
❤️#ImranKhan_PTI
#PakArmy ❤️
#NationBuilder 👨🎓
#اياك_نعبد_واياك_نستعين
X_CEO @Teamipians
RTs 🚫 endorsements.
Insaf.Pk
ID: 1397084001802797056
25-05-2021 07:03:05
175,175K Tweet
34,34K Followers
10,10K Following
ہم نے 22 اگست کو احترام کیا اب آپکی باری۔ 8th September 2024 🇵🇰🇵🇰🫡🫡🤲🤲❤️❤️ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
آج اویس یونس کو کورٹ میں پیش کیا جائے گا تمام لوگ رہائی کے لیے آواز اٹھائیں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
یہ ووٹ کی طاقت سے نہی ای بلکے قوم پر مسلط کی گئی ہے #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کیا عمران خان کے بغیر ہمارا ملک ترقی کر سکتا ہے؟ یہ سوال ہر پاکستانی کو خود سے پوچھنا ہوگا! #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
پاکستان کے سابق وزیر اعظم، ایک نامور آکسونیئن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Imran Khan Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 وہ سوچتے ہیں عمران خان کو قید تنہائی توڑ لے گی سن لیں، وہ تنہائی میں بھی اکیلا نہیں ہوتا سرکار۔۔ وہ قید میں بھی آزاد ہے ۔
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 وہ پہلے رہنما ہوں گے جو سیاسی مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصے سے غیر قانونی قید کے باوجود اس باوقار عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔ ما شاءاللہ!
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 28 سال سے زائد عرصے پر محیط سیاسی جدوجہد، پاکستان کے واحد ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان، کینسر ہسپتالوں کے بانی، اسلاموفوبیا کے خلاف آواز، کشمیر اور فلسطین کے حقوق کے علمبردار، بہت عظیم شخصیت ہیں۔۔
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 گلوبل وارمنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بلین ٹری سونامی جیسے منصوبے کے خالق، غربت کے خاتمے کے لیے احساس پروگرام کے محرک اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی کے طور پر، وہ ایک بلند پایہ شخصیت اور بہترین امیدوار ہیں۔