Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
@fate_ma4
ﷺﷺﷺﷺﷺ♥️
ID: 1638479053056245762
http://juipak.org.pk 22-03-2023 09:54:33
50,50K Tweet
18,18K Followers
17,17K Following
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کبھی اپنی دی ہوئی نعمت کو چھینتا نہیں ہے ۔ سنیئے ۔ مولانا صاحب کیا فرماتے ہیں ۔ ماشاءاللہ ❤️۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
رَاستے خُوبصورت ہیں تمہارے ساتھ. منزل کی فِلحال بات نہیں کرتے ھم ۔ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
اس کو کہتے میٹھی میٹھی چھترول مصدق ملک کی باتوں کا جواب زرتاج گل کے پاس تو نہی تھا لیکن منافق میر Hamid Mir حامد میر کے اندر جا یوتھیا بولنے ہی لگا تھا کہ مصدق ملک نے اس کو بھی خاموش کروا دیا یہ طرزِ سیاست اپنانا وقت کی ضرورت ہے فرنٹ فٹ پر کھیلیں ویلڈن مصدق ملک بھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ 🟥 صبح بخیر 🟥 🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥 سبحان اللہ وبحمدہ ❤️ سبحان اللہ العظیم ❤️ 💚💙💜💚💙💜💚💙💜💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🔴⚫🔴⚫🔴⚫🔴⚫🔴⚫ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
یا اللہ ھمیں زیارت روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب فرما ۔ آمین یارب 🤲۔ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
جس انسان میں تین چیزیں موجود ہوں۔ اس کی عقل کامل ہے۔ اپنے نفس کی پہچان۔ زبان کی حفاظت۔ اور اللّه کے دیے پر قناعت کرنا، ابو حازم رحمہ اللّه۔ منہاج القاصدین 259 Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
جو میری ٹویٹ پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ ❤️ ۔ جو نہیں کرتے وہ بھی لائک کرو یار کیا کمی ہے مجھ میں۔😀۔ جسٹ ون سیلفی۔ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ 🟥 صبح بخیر 🟥 🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ⚫ 🔴🍀🔴🍀🔴🍀🔴🍀🔴🍀 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹 Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
ایک درویش صفت سفید ریش عاجزی کا پیکر انسان اجکل سارے پاکستان کا مرکز بن چکا ہے جمعیت والوں اپنے قیادت پر فخر کروں رب العالمین مولانا کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین 🤲🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
ہر انسان کے ساتھ محبت الگ تاثیر رکھتی ہے ۔ محبت ہی وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی اصلی شکل ، حقیقی شکل دیکھتا ہے ۔ محبت قدرت کا سب سے بڑا کرشمہ ہے ۔ محبت کے ذریعے انسان پر زندگی کے معنی منکشف ہوتے ہیں ۔ #Sundayfeeling #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
وقت نےایک بات سکھا دی ہمیں ۔ ہر رشتہ ۔ ناطہ۔ تعلق۔ تب تک زندہ برقرار رہتا ھے جب تک ھم دوسروں کے معیار پر پورا اُترتے ھیں. Dr ۔Fatima 💖🇵🇰