✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪

@arif1q

When we find fault with others, the process of self-improvement stops
Monotonization and promotion is my principle

ID: 1387345676032528386

calendar_today28-04-2021 09:59:37

226,226K Tweet

62,62K Followers

47,47K Following

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

اسے سوتا دیکھ کر ہم خیال بنتے رہے اور وہ کھویا رہا کسی اور کے خوابوں میں ♥️ ۔۔۔۔

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ سب ابھی جاگے ہیں لیکن میری اب رات ہونے جا رہی ہے خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں Good morning to all ♥️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اپ سب ابھی جاگے ہیں 
لیکن میری اب رات ہونے جا رہی ہے 
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 
Good morning to all ♥️
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

تم اجازت دو یا نہ دو میں جلسہ کرکے دیکھاوں گا، پہلے جا کر میرے لیڈر کے پاؤں پکڑتے ہو اور پھر NOC کی خلاف ورزی کرتے ہو، علی امین گنڈاپور نے خطرناک پیغام جاری کر دیا 🔥🔥

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں 9مئی سے پہلے یہ سب کچھ ہو چکا تھا اب 8 ستمبر کو ان بہنوں کا قرض اتارنا ہے سب نکلیں اور ظلم کے خلاف ایک آواز بنیں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور ٹرینڈ پینل کرنا ہے #نکلو_قیدی804_کے_لیے

جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
اور ٹرینڈ پینل کرنا ہے 

#نکلو_قیدی804_کے_لیے
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نکلو پاکستان کے لیے نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلو اس نظام کے خلاف نکلو ظلم اور بربریت کے خلاف نکلو عمران خان کے لیے #نکلو_قیدی804_کے_لیے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نکلو پاکستان کے لیے
نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے 
نکلو اس نظام کے خلاف
نکلو ظلم اور بربریت کے خلاف
نکلو عمران خان کے لیے
#نکلو_قیدی804_کے_لیے