Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile
Senator Aon Abbas Buppi

@aonabbaspti

PTI Senator | Regional President PTI South Punjab |Former Special Assistant to Prime Minister on E-Commerce |Former Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal

ID: 696441871741100034

linkhttps://twitter.com/aonbuppiupdates calendar_today07-02-2016 21:14:16

7,7K Tweet

281,281K Followers

123 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میں PMLN سے ہوں، مجھے گرفتارنہ کریں! " اور پولیس نے ہنستے ہوئے چھوڑ دیا! جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے! پاکستان کو تماشا بنانے والوں کو عوام یاد رکھے! #UndeclaredMartialLaw

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

زین قریشی عامر ڈوگر اور اویس جھکڑ کی غیر قانونی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔ حکومت کے اوچھے اور گھٹیا ہتھکنڈے بتا رہے ہیں کہ یہ جعلی حکومت اپنی موت آپ مرنے والی ہے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے MNAs شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر شیخ وقاص اکرم اور دیگر کو پارلیمنٹ ہاوس سے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنا جمہوریت پر شب خون مارنا ہے۔ 10 ستمبر کو پارلیمانی جمہوریت کے لئیے ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پارلیمان کی حاکمیت کا رونا رونے والے اب کہاں ہیں؟

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ کی اہلیہ اور صاحبزادی کو نا معلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ مذمتی الفاظ سے بالاتر ہے یہ حرکت کہ اب بہن بیٹی بیوی بھی محفوظ نہیں۔ جرم عمران خان کا ساتھ ہے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

2011 میں اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لئیے جسطرح آپریشن کیا گیا تھا 10 ستبر کو تحریک انصاف کے پارلیمینٹیرینز کو اسی طرح اٹھایا گیا۔ فرق یہ ہے کہ وہاں کالے ہیلی کاپٹر آئے تھے یہاں شاید کالے ڈالے آئے تھے۔ یہ ملک اس نہچ پر آگیا ہے کہ عوامی نمائیندوں کو دہشتگردوں کی طرح پکڑا جاتا ہے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

12 ستمبر آج ہونے والے ضمنی انتخاب حلقہ NA-171 رحیمیار خان کے حوالے سے حلقہ NA-171 کی عوام کے نام پیغام

Aon Abbas Buppi (Updates) (@aonbuppiupdates) 's Twitter Profile Photo

رحیمیار خان: صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے ہمراہ 12 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے نامزاُمیدوار براۓ حلقہ NA-171 حسان مصطفیٰ کے الیکشن آفس آمد

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"قاضی فائز عیسی کے ایکسٹینشن کی قانون کی خاطر پی ٹی آئی کے MNA's کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ تمہاری گھر کی عورتوں کو اٹھا لیں گے اگر قانون سازی میں ووٹ نہیں دیا۔ آج پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بیٹی کو اغوا کرلیا گیا ہے"۔ عون عباس Senator Aon Abbas Buppi

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

ضلعی صدر پی ٹی آئی کوٹ ادو علی عباس قریشی پر پولیس کی بھاری نفری کا ریڈ علی عباس قریشی اپنے دوستوں کے ہمراہ کوٹ ادو سے گزر رہے تھے کے چار ڈالوں میں پولیس کی بھاری نفری انکے پیچھے لگ گئی.اس فارم 47 والی حکومت کو کون سمجھائے کہ جو تب نہیں ڈرے وہ اب کیا ڈریں گے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

اس وقت حلقہ NA-171 رحیمیار خان میں الیکشن چل رہا ہے میں نے ابھی 30/40 پولنگ آسٹیشن وزٹ کیے ہیں افسوس اس بات کا ہے کہ ہر پولنگ آسٹیشن پر انتظاميہ اور پولیس ریاستی دہشت گردی کی جارہی پولنگ اجنٹز کو باہر نکال دیا ہے ہماری ایم پی اے صائمہ کنول سے بتمیزی کی اور ہمارے دو ایم پی ایز

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

اس وقت شام کے 6 بج رہے ہیں اور کچھ ہی دیر میں الیکشن کا رزلٹ آجائے گا۔ میں predict کررہا ہوں کہ تمام تر ریاستی دہشتگردی اور فسطائیت کہ باوجود عمران خان کا نامزد امیدوار حسان مصطفی 30-35000 ووٹوں سے مخلاف کو شکست فاش دیگا۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

یہ تین پولنگ استیشنز کے فارم 45 ہیں اور لگ یہ رہا ہے کہ اس بار دھاندلی کی واردات فارم45 پر ڈالی گئی تھی۔

یہ تین پولنگ استیشنز کے فارم 45 ہیں اور لگ یہ رہا ہے کہ اس بار دھاندلی کی واردات فارم45 پر ڈالی گئی تھی۔
Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ پر سرعام ڈاکا مارا جارہا ہے۔ اس بار ظالموں نے فارم45 پر ہی ہاتھ کی صفائی دکھانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن جب ہاتھ کی صفائی واضح ہوجائے تو مداری زیادہ دیر تک لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتا۔ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے بڑی کوئی دہشت گردی نہیں۔

عوامی مینڈیٹ پر سرعام ڈاکا مارا جارہا ہے۔ اس بار ظالموں نے فارم45 پر ہی ہاتھ کی صفائی دکھانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن جب ہاتھ کی صفائی واضح ہوجائے تو مداری زیادہ دیر تک لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتا۔ 

عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے بڑی کوئی دہشت گردی نہیں۔
Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور لیڈران کو مبارکباد دیتا ہوں کہ جسطرح کی فسطائیت ریاستی دہشتگردی اور ظلم کا مقابلہ کرکے یہاں تک پہنچے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ آج صبح سے جو پولنگ میں دھاندلی کا سلسلہ شروع ہوا وہ قابل مذمت تھا۔ 70 پولنگ اسٹیشنز سے ہمارے پولنگ ایجنٹ اٹھا لئیے گئے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو 1 اس وقت ملک میں یحیی خان پارٹ ٹو ہے، یحیی خان نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن کیا۔ یحییٰ خان پارٹ ٹو بھی یہی کام کر رہا ہے اور ملک کے ادارے تباہ کر رہا ہے، اس وقت جو ہورہا ہے اس سے پولیس اور

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

اس زیادہ ذلت اور disgrace کیا ہوگی کسی حکومت کے لئیے کہ وہ ایک آئینی ترمیم کے لئیے MNAs کی بہنوں بیٹیوں اور بیویوں کو اغواء کرکے انکو blackmail کرے کہ اگر اپنے گھر کی خواتین کی تکلیف ختم کرنی ہے تو ہماری آئینی ترمیم کو ووٹ دو تاکہ اس سے اس جعلی حکومت کو طوالت مل سکے۔ اس وقت ہمارے

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

سینٹ کا اجلاس رات دس کیا 2 بجے بھی کرلو number game پوری نہیں ہوگی۔ فارم 47 والی حکومت اب عدلیہ بھی manage کرنا چاہتی ہے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون نے اعتراف کرلیا کہ موصوف کے پاس بھی مسودے کی کاپے موجود نہیں تھی۔ سوال یہ ہے کہ جب آئینی ترمیم کا علم وزیر قانون کو ہی نہیں تو یہ ترمیم کس کے اشارے پر لائی جارہی ہے؟ یہ کس قسم کی ترمیم ہے جس کا علم نہ عوام کو ہے نہ وزراء کو؟

The proposed amendment is an attack on the independency of judiciary & constitutional wisdom of separation of powers. It comes to me as no surprise why a From 47 government of crooks was keeping it seceret all the time.

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دس ایم این ایز کو نقاب پوشوں نے اٹھایا اور پولیس کے حوالے کیا۔ہمارے 6 ایم این ایز کو اغواء کیا گیا۔جن میں سے دو گھر پہنچ گئے ہیں۔حکومتی لوگ کہتے ہیں جب تک یہ قانون سازی نہیں ہو جاتے وہ واپس نہیں آئیں گے