السلام علیکم!
صبح بخیر 🌻
دعا ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے آج ہفتے کا پہلا دن ہے سو اس کا آغاز اچھے طریقے سے کریں خوب محنت اور لگن سے کام کریں دعا ہے آپکا پورا ہفتہ اچھا رہے آمین ثم آمین۔
اسلام علیکم ✨
صبح بخیر! ☺️
دن کی ابتداء اللہ کی رحمت کے ساتھ کریں:
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق، اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔
اللہ آپ کے دن کو علم و عمل سے
اسلام علیکم💞
✨اے پرور دگار میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لیے اسان کر دے اور میری زبان کی گرہ سلجھا دے تاکہ لو کوگ میری بات سمجھ سکیں ۔✨
صبح بخیر 🌸
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
اللھم صل علی سیدنا بدرالتمام ﷺ
اللھم صل علی سیدنا نور الظلام ﷺ
اللھم صل علی سیدنا مفتاح دارلسلام ﷺ
اللھم صل علی سیدنا شفیع فی جمیع الانام ﷺ
وآل محمد ﷺوامت محمد ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹صبح بخیر پاکستان🇵🇰🌹
اِنَّ الَّـذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ بِالْغَيْبِ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّاَجْرٌ كَبِيْرٌ
بے شک جو لوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے۔❣️
سورۃ الملک🕋♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر 🥀🥀
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے..... 💛
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے..... آمین ثمہ آمین 💛
درود پڑھ کے میں نکلتا ہوں غم کی کثرت سے
وگرنہ دل کو میسّر کوئی پناہ نہیں
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
🍁