𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝔂 🇳🇵✰ᴾʳⁱⁿᶜᵉˢˢ★ 🦋✨ (@a_awan5) 's Twitter Profile
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝔂 🇳🇵✰ᴾʳⁱⁿᶜᵉˢˢ★ 🦋✨

@a_awan5

Ruler of million hearts Imran Ahmed Khan Niazi!!!💙🤍
MORE POWER TO YOU KING KHAN!!👑|| ||IP 15 💔 ||Main account @15__gulabo|| LLP 15 💖 @LegacyLeavers_

ID: 1683793608380678144

calendar_today25-07-2023 10:57:58

41,41K Tweet

656 Followers

0 Following

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی لاہور نے شرط رکھی ہے کہ پانچ بجے تک جلسہ ختم کریں، لیکن ہم نے کہا ہے کہ 11 بجے تک وقت دیں اور یقین دہائی کروائیں کہ نہ رکاوٹیں ہونگی نہ گرفتاریاں ہونگی، نعیم حیدر پنجوتھہ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کی بہن، حسان نیازی کی والدہ کی گفتگو ۔ 18, 20 سال کے بچوں کا ملٹری ملٹری ٹرائل کیا جا رہا ہے اور انکا کوئی قصور نہیں ہے۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں نے آج رات جو ٹریلر دیکھا دیا ہے اس کے بعد میں یہ برملا کہتا ہوں کہ کل انتظامیہ اگر جلسہ گاہ کی جانب جانے والے راستے پر سیسہ پلائ دیوار بھی تعمیر کردے تو عوامی جنون کے سامنے وہ بھی ایک سیکنڈ میں پاش پاش ہو جائے گی. #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Mera mulk hai (@hello_duniya) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت پھر نہیں آئیگا ۔ نہ خان جیسا لیڈر پھر ملے گا ۔ اس وقت کو سمجھو اور نکلوں ۔ اب عمران خان سنے کا نہیں عمران خان بنے کا وقت ہے !! #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ #پنجاب_عمران_خان_کا

Soha Ahmed Chauhan (@sohaachauhanisf) 's Twitter Profile Photo

خاردار تاریں بھی کبھی عوامی تحریک روک سکی ہیں؟؟؟ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

آپ نے ہمت نہیں ہارنی، جلسہ گاہ میں عوام جوک در جوک آرہی ہے، آپ سب نے بھی پہنچنا ہے، پیدل ،موٹرسائیکل،گاڑی پر جیسے بھی ہو آپ نے جلسہ کو کامیاب کرنا ہے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کا انکشاف 🚨 حکومت نے پلان کیا ہوا ہے ،کسی اور مُلک کا جھنڈا Pti کے جلسہ پہنچا دیا جاۓ ،اور پھر مقدمے کریں ۔مقدمے تو ہونے ہیں تحریک انصاف پر یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

نکلیں پاکستان کے خاطر ، عمران خان کے خاطر۔ تحریک انصاف رہنماء اسد قیصر اور شہرام خان ترکئی کا صوابی سے لاہور روانگی کے موقعہ پر ویڈیو پیغام۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 ایک شخص نہیں ایک نظریہ ہے جو اب ہر دل میں گھر کر چکا ہے! بہت جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

قیدی نمبر 804 ایک شخص نہیں ایک نظریہ ہے جو اب ہر دل میں گھر کر چکا ہے!
بہت جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا 
<a href="/samiamjad715/">شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان</a>
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

"دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو ایک رات میں اپنا آئین تبدیل کردے ،میں آپکو گارنٹی سے کہتا ہوں کہ مسودہ وزیراعظم نے نہیں پڑھا ،وزیروں کو نہیں پتا ،میں نے وفاقی وزرا سے بات کی وہ کہتے ہیں کہ ہم نے مسودہ نہیں دیکھا ہمیں نہیں پتا "۔شاہد خاقان عباسی🔥♥️

"دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو ایک رات میں اپنا  آئین تبدیل کردے ،میں آپکو گارنٹی سے کہتا ہوں کہ مسودہ وزیراعظم نے نہیں  پڑھا ،وزیروں کو نہیں پتا ،میں نے وفاقی وزرا سے بات کی وہ کہتے ہیں کہ ہم  نے مسودہ نہیں دیکھا ہمیں نہیں پتا "۔شاہد خاقان عباسی🔥♥️
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا ایرے غیرے کو دل میں ٹھہرنے کی جگہ نہیں دی دل کو دل ہی رکھا بازار نہیں ہونے دیا 🖤💯

آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا 
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا 
ایرے غیرے کو دل میں ٹھہرنے کی جگہ نہیں دی 
دل کو دل ہی رکھا بازار نہیں ہونے دیا 🖤💯