🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@1i2ua) 's Twitter Profile
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷

@1i2ua

Islam is the best religion and Prophet Muhammad is the best teacher (peace be upon him)🇸🇦

ID: 1359269752938594308

calendar_today09-02-2021 22:36:19

148,148K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جلسے میں شرکت کا جنون: مجھے پتہ چلا کہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے 7 کلومیٹر پیدل سفر طے کیا، خدیجہ شاہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جہاں میرے لیڈر عمران خان کی پکار ہوگی وہاں ساؤتھ پنجاب صف اول میں کھڑا ہوگا۔ اپنے پورے ساؤتھ پنجاب کا شکریہ ادا کرتی ہوں اج اپ کی سب سے بڑی لاہور جلسے میں پہنچی

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے کہا جلسہ ھو گا تو جی ھو گا اور ھم نے جلسہ کر دکھایا Sanam Javaid Khan #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

خان صاحب نے کہا جلسہ ھو گا تو جی ھو گا اور ھم نے جلسہ کر دکھایا 
<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a>
#خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
Fauzia (@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🤍 دن کا آغاز ۔۔۔ کلام پاک سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
🌄   صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
 
🤍  دن کا آغاز ۔۔۔  کلام پاک سے 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

‼ انصافینز ضروری درخواست..‼ عظمی بخاری نے میرا اکاؤنٹ اپنا سوشل میڈیا ٹیم کو دیا ہے میرے ہر ٹویٹ کو رپورٹ بھی کیا جاتا ہے اور کتے بھونکنے کے لیے بھی پہنچ جاتے ہیں کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اکاؤنٹ برقرار رہ سکے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

توہین مذہب کے نام پر سندھ پولیس کے ہاتھوں قتل اور جلائے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کو انصاف دینے کیلئے کوئی سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ ، صوبائی یا وفاقی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کچھ کرنے پر تیار نہیں ان تمام پولیس والوں کو ماورائے عدالت قتل پر پھول پیش کرنے کی بجائے سرعام سزائے موت دینی چاہئے

توہین مذہب کے نام پر سندھ پولیس کے ہاتھوں قتل اور جلائے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کو انصاف دینے کیلئے کوئی سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ ، صوبائی یا وفاقی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کچھ کرنے پر تیار نہیں
ان تمام پولیس والوں کو ماورائے عدالت قتل پر پھول پیش کرنے کی بجائے سرعام سزائے موت دینی چاہئے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ سے جواب مانگیں 🚨 کل بیشک ایک بڑا جلسہ تھا، لاہوری بہت بڑی تعداد میں نکلیں تھے لیکن لیڈرشپ نے سٹیج چھوڑ کر سب کچھ ختم دیا۔ لیڈرشپ وضاحت کریں کیوں بغیر بتائیں آپ نے جلسہ گاہ میں ہزاروں کارکنوں کو اکیلے چھوڑا۔ کیوں آپ نے چند پولیس والوں کے سامنے ہتھیار ڈال دئے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے والد گھر پہنچ گئے ہیں۔۔۔ آپ سب کی دعاؤں اور آواز اٹھانے کا بے حد شکریہ۔۔۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک مگر گزارش ہے کہ یہی چیز اڑھائی سال پہلے تک کیوں نہیں بکتی تھی؟ سارے سوالوں کا جواب اسی ایک سوال میں ہے۔

Fauzia (@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

𝑨𝒔𝒍𝒂𝒎 𝒖 𝒂𝒍𝒊𝒌𝒖𝒎 🤝 𝕏 𝙵𝙰𝙼𝙸𝙻𝚈 🌸 Good Night 🌙 𝑻𝒂𝒌𝒆 𝑪𝒂𝒓𝒆 💫

𝑨𝒔𝒍𝒂𝒎 𝒖 𝒂𝒍𝒊𝒌𝒖𝒎  🤝
𝕏 𝙵𝙰𝙼𝙸𝙻𝚈 🌸
Good Night   🌙
𝑻𝒂𝒌𝒆 𝑪𝒂𝒓𝒆   💫
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@1i2ua) 's Twitter Profile Photo

قاضی کل سے شروع ہونے والے ہفتے میں اپنی ایکسٹینشن کا بندوبست کرلے گا تحریک انصاف کی قیادت کی کیا تیاری ہے اس ایکسٹینشن کو رکوانے کے لیے فیر نہ کہنا سب کچھ اچانک ہوگیا قیادت تو پہلے ہی مینج ھے

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@1i2ua) 's Twitter Profile Photo

27 ستمبر صبح 9 بجے شہباز شریف اقوام متحدہ میں تقریر کرے گا اور عین اس وقت اقوام متحدہ کے باہر احتجاج ہوگا ان کی اصل شکل دکھانے کے لئے shabaz gill

27 ستمبر صبح 9 بجے شہباز شریف اقوام متحدہ میں تقریر کرے گا اور عین اس وقت اقوام متحدہ کے باہر احتجاج ہوگا ان کی اصل شکل دکھانے کے لئے 
 <a href="/shabazgill1/">shabaz gill</a>
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

پشپا اور اسکے ہمنواؤں سے لفافے لیکر مرشد پر ب #ھ و ن ک ن ے والی دو آوارہ 🐕‍🦺🐕‍🦺

Amber Qureshi (@ambq_1) 's Twitter Profile Photo

مجھے کہتے ہیں معافی مانگو، معافی تم لوگ مانگو گے جو تم لوگوں نے میرے لیڈر کے گریبان کو پکڑا تھا۔ معافی نشتہ علی امین گنڈا پور #معافی_نشتہ