Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile
Dr. Sadaf 🌍

@1_saddu

An Orthodontist!

ID: 1589553119649742848

linkhttps://Twitter.com/search/from:@1_saddu calendar_today07-11-2022 09:40:43

75,75K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

🔴▦═█ 𝐗𝐌𝐀𝐑𝐓 𝐐𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑█═▦🔴 (@xmaartqadeer) 's Twitter Profile Photo

ہمارے آقاﷺ نے اپنی امت کے لیے قربانی کی تھی ہمارے لیے راتوں کو اٹھ کر روتے رہے ہمارے لیے اللہ سے بخشش طلب کرتے رہے ہمیں بھی چاہیے ان کے حقوق پورے کرے ان کی ولادت کا دن آنے والا ہے انھے ڈھیر سارے درود پاک پڑھ کر پیش کرے الحمدللہ ہم سرکار کے امتی ہیں ہم سب کے آقا ﷺکی آمد مرحبا

ہمارے آقاﷺ نے اپنی امت کے لیے قربانی کی تھی
ہمارے لیے راتوں کو اٹھ کر روتے رہے
ہمارے لیے اللہ سے بخشش طلب کرتے رہے 
ہمیں بھی چاہیے  ان کے حقوق پورے کرے ان کی ولادت کا دن آنے والا ہے انھے ڈھیر سارے درود پاک پڑھ کر پیش کرے 
الحمدللہ ہم سرکار کے امتی ہیں
ہم سب کے آقا ﷺکی آمد مرحبا
🔴▦═█ 𝐗𝐌𝐀𝐑𝐓 𝐐𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑█═▦🔴 (@xmaartqadeer) 's Twitter Profile Photo

رات مولانا فضل الرحمان کے گھر سے نکلتے ہوئے بلاول بھٹو نے وکٹری کا نشان بنایا، اور تحریک انصاف کے وفد نے بھی نکلتے ہی وکٹری کا نشان بنایا تھا اب اسے کیا سمجھا جائے، کیا مولانا حکومت کے ساتھ جائیں گے ۔اس ٹائم ساری نظریں مولانا پر #مولانا_دے_نعرے_وجن_گے

رات مولانا فضل الرحمان کے گھر سے نکلتے ہوئے بلاول بھٹو نے وکٹری کا نشان بنایا، اور تحریک انصاف کے وفد نے بھی نکلتے ہی وکٹری کا نشان بنایا تھا  اب اسے کیا سمجھا جائے، کیا مولانا حکومت کے ساتھ جائیں گے ۔اس ٹائم ساری نظریں مولانا پر
#مولانا_دے_نعرے_وجن_گے
ꌗꀤꋪꉣꃅꀤꋪꍏꌩ (@zahid_k15) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ صبح بخیر🩶💫

Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

آئین میں ترمیم مافیا کی عدالت پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے، جب senior most CJP نہیں ہوگا اور فیصلہ پارلیمنٹ ہا حکومت نے کرنا ہوگا تو اعلی عدلیہ کی توجہ مقتدر کو ہی خوش کرنے میں مصروف رہے گی نہ کہ انصاف دینے پر! #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے #بائیکاٹ_نیوز_چینل Team Pakistan Power Imran Khan

Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

" مجھے مسودے کی کاپی مل گئی ہے ". - اعظم نذیر تارڑ کا اعلان یعنی وزیر قانون کو بھی مسودے کی پہلی کاپی " پہنچائی" گئی ہے۔۔ کٹ پتلی حکومت #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے #بائیکاٹ_نیوز_چینل Team Pakistan Power

" مجھے مسودے کی کاپی مل گئی ہے ".

- اعظم نذیر تارڑ کا اعلان

یعنی وزیر قانون کو بھی مسودے کی پہلی کاپی " پہنچائی" گئی ہے۔۔

کٹ پتلی حکومت 

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
#بائیکاٹ_نیوز_چینل
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور مولانا فضل الرحمان آئے یعنی بہار آئی۔ 12 بجے کے بعد وہ تراویح پڑھائیں گے،قومی اسمبلی کی یہ تاریخی رات ہے، جو ہمیشہ یاد رہے گی۔نبیل گبول پھر مولانا نے پروگرام کا کچرا بنا دیا، اسکو کہتے ہیں پروگرام کا وڑنا

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
مولانا فضل الرحمان آئے یعنی بہار آئی۔ 12 بجے کے بعد وہ تراویح پڑھائیں گے،قومی اسمبلی کی یہ تاریخی رات ہے، جو ہمیشہ یاد رہے گی۔نبیل گبول
پھر مولانا نے پروگرام کا کچرا بنا دیا، اسکو کہتے ہیں پروگرام کا وڑنا
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور صحافی نے سوال کیا کہ آپ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں یا حکومت کے ساتھ ؟ جس پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
صحافی نے سوال کیا کہ آپ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں یا حکومت کے ساتھ ؟
 جس پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور حکومتی شخصیات ہمارے پاس آئیں، ان سے ہم نے کھل کر کہا کہ آپ کو جلدی ہے لیکن ہمیں ڈرافٹ یا ترمیمی بل نہیں ملا، جب ہم بل  دیکھیں گے نہیں اور پڑھیں گے نہیں تو کیسے ووٹ دے سکتےہیں۔

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

حکومتی شخصیات ہمارے پاس آئیں، ان سے ہم نے کھل کر کہا کہ آپ کو جلدی ہے لیکن ہمیں ڈرافٹ یا ترمیمی بل نہیں ملا، جب ہم بل  دیکھیں گے نہیں اور پڑھیں گے نہیں تو کیسے ووٹ دے سکتےہیں۔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Remember that PMLN, PPP, MQM, ANP and their other allies termed these draconian amendments necessary for “democracy” We wonder what kind of democracy they want with such amendments which completely destroy judicial system

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب زبردست قانونی حکمت عملی کے ساتھ سرپرائز دینے جارہے ہیں

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور "یہ 21 ویں ترمیم کیس (PLD 2015 SC 401) میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق، معزز عدالت کے پاس آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا مکمل اختیار ہے، اگر اس طرح کی ترمیم 'عدلیہ کی آزادی' کی خلاف ورزی کرتی ہے" - ماہر قانون، سعد رسول

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ کیطرح رات کے اندھیرے میں چھپا کر پارلیمنٹ سے پاس کروانے کے لیے بنائی گئیں آئینی ترامیم پڑھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیلئے کردار، اصول، قانون، آئین اور میرٹ زہر قاتل ہوتے ہیں اس لیے وہ ان خصوصیات رکھنے والوں کو اُٹھا لیتی ہے، قید کر دیتی ہے یا ختم کر دیتی

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور جب آزادی کی جنگ ہوتی ہے تو قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔میں جیل میں سوا سال سے ناحق قید ہوں کیا یہ قربانی نہیں؟ (عمران خان)

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور کابینہ ارکان سے بھی آئینی ترامیم کو چھپایا جا رہا ہے، اگر یہ آئینی ترامیم ملکی مفاد میں کی جا رہی ہیں تو اس کو چھپایا کیوں جا رہا ہے؟ یہ ترامیم عدلیہ کی آزادی کے لیے ہیں یا اس کو کنٹرول کرنے کے لیے؟

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور 
کابینہ ارکان سے بھی آئینی ترامیم کو چھپایا جا رہا ہے، اگر یہ آئینی ترامیم ملکی مفاد میں کی جا رہی ہیں تو اس کو چھپایا کیوں جا رہا ہے؟ یہ ترامیم عدلیہ کی آزادی کے لیے ہیں یا اس کو کنٹرول کرنے کے لیے؟
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

" سوال یہ ہے کہ جب آئینی ترمیم کا علم وزیر قانون کو ہی نہیں تو یہ ترمیم کس کے اشارے پر لائی جارہی ہے؟ یہ کس قسم کی ترمیم ہے جس کا علم نہ عوام کو ہے نہ وزراء کو؟"عون عباس پبی Senator Aon Abbas Buppi #ShehbazSharif Link : siasat.pk/threads/905663

" سوال یہ ہے کہ جب آئینی ترمیم کا علم وزیر قانون کو ہی نہیں تو یہ ترمیم کس کے اشارے پر لائی جارہی ہے؟ یہ کس قسم کی ترمیم ہے جس کا علم نہ عوام کو ہے نہ وزراء کو؟"عون عباس پبی

<a href="/AonAbbasPTI/">Senator Aon Abbas Buppi</a> #ShehbazSharif 
Link : siasat.pk/threads/905663